IK tahri Ki Umed

IK tahri Ki Umed

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IK tahri Ki Umed, Political Party, karachi, Karachi.

08/06/2026

راولا کوٹ میں سانحہ 26 نومبر دوہرایا گیا
پاکستان رینجرز اور ایف سی نے راولاکوٹ میں اسرائیلی فوج اور ہندوستان کی فوج کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ نہتے کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہا دیں۔ ان درندوں کے منہ کو خون لگ گیا ہے۔

08/06/2026

راولاکوٹ میں ایک بار پھر 26 نومبر اور مریدکے دوہرا دیا گیا

کاش ہم بطور قوم سارے اختلافات مٹا کر سانحہ 26 نومبر پر کھڑے ہوئے ہوتے تو سانحہ مریدکے نہ ہوتا

کاش ہم سانحہ مریدکے پر کھڑے ہوئے ہوتے تو آج سانحہ راولاکوٹ نہ ہوتا

اور المیہ تو یہ ہے کہ ہم سانحہ راولاکوٹ پر بھی کھڑے نہیں ہونگے، اور انتظار کریں گے کہ کب ہماری باری آتی ہے

26 نومبر، مریدکے اور راولاکوٹ، سب میں مجرم ایک ہی ہے، جس کو ہم سب پہچانتے ہیں لیکن ہم اُسکے خلاف متحد نہیں ہوتے

لاؤ تو قتـل نامہ میرا، میں بھی دیکھ لوں
کس کس کی مُہر ہے، سرِ محضر لگی ہوئی

08/06/2026

ظلم کا ہر باب، احتساب پر ختم ہوگا!

08/06/2026

‏استور 2. سے 18 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائ:

‏پی ٹی آئی: 2606 ووٹ

‏نون لیگ: 2027 ووٹ

‏پیپلز پارٹی: 1870 ووٹ

‏موجودہ مجموعی برتری:

‏پی ٹی آئی نون لیگ سے 579 ووٹ آگے ہے۔

‏پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے 736 ووٹ آگے ہے۔ ⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

08/06/2026

الحمدللہ!

ہنزہ GBLA-6 کے لیے فارم 47 جاری کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے امیدوار نیک نام کریم الیکشن جیت گئے۔

07/06/2026

*_خالد خورشید کے حلقے کے نتائج 🚨_*

07/06/2026

‏گلگت بلتستان کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، حلقہ 4 سورداس پولنگ سٹیشن، پی ٹی ائی 46، استحکام 40، پی پی 39، ن لیگ کے امیدوار کے 11 ووٹ نکلے۔

07/06/2026

کشمیر والو کیا حالات ہیں کوئی بتائے گا؟

07/06/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi
Karachi
KARACHI