SSP Altaf Hussain

SSP Altaf Hussain

Share

ہر چیز کی ایک قیمت ہوتی ہے
اور انسان کی قیمت انکی خوبیاں

22/06/2026

SSP Altaf Hussain

18/06/2026

SSP Altaf Hussain 👮🏻

Photos from SSP Altaf Hussain's post 12/06/2026

وہ وقت جب ایک طوطے نے ہم ۔بستری کے بعد میاں بیوی کی خو۔د۔کشی کے کیس کا معمہ حل کردیا ۔۔۔ سندھ پولیس کے سابق ایس پی نے اپنے کیرئیر کا یادگار واقعہ شیئر کر ڈالا ۔۔۔2007 کی بات ہے الطاف حسین ان دنوں علاقہ منگھو پیر کے ایس ایچ او تھے ، ایک رات 2 بجے کال موصول ہوئی کہ ایک نجی بنک میں کام کرنے والے شخص اور اسکی جوان سالہ بیوی نے خو۔د۔ کشی کر لی ہے ، الطاف حسین کو جگایا گیا اور پولیس پارٹی مذکورہ گھر میں پہنچی ، بیڈروم میں بیڈ کے اوپر میاں بیوی کی لا۔شیں پڑی تھیں دونوں کی کنپٹیوں پر گو۔لی لگنے کے نشانات تھے ، پاس ہی ایک تحریر لکھی پڑی تھی ۔ پستو۔ل بھی پڑا تھا جبکہ ایک چھوٹا سا تو۔لیہ ذرا سائیڈ پر پڑا تھا ۔۔۔ ایس ایچ او نے ایک ایک چیز کا گہری نظر سے جائزہ لیا تو کچھ مشکوک باتیں سامنے آئیں ۔ دونوں میاں بیوی کو گو۔لی بائیں طرف سے کنپٹی پر لگی جو بائیں جانب ذرا سے اوپر نیچے کے فرق سے نکل گئی ، پوچھنے پر پتہ چلا کہ شوہر دائیں ہاتھ سے کام کرنے کا عادی تھا ۔ خو۔د ۔کشی نوٹ میں لکھا تھا کہ ہم اپنی مرضی سے موت کو گلے لگا رہے ہیں کسی کو ہماری موت کا ذمہ دار نہ سمجھا جائے اور ہمارے پیارے طوطوں کا خیال رکھا جائے ۔ مبینہ خو۔د۔ کشی کرنے والے کی ایک ڈائری حاصل کی گئی اور انداز تحریر کو ملایا گیا تو دونوں لکھائیوں میں فرق تھا ، جزوی طور پر گیلے تولیے کو سونگھا گیا تو ایک مخصوص قسم کی بو کے آثار ملے ۔۔۔۔ جن طوطوں کا نوٹ میں ذکر تھا وہ اسی کمرے میں دروازے کے پاس سہمے کھڑے تھے ، ایس ایچ او الطاف حسین آہستہ قدموں سے طوطوں کے پاس گئے پلکی سی سیٹی ماری اور کہا میاں مٹھو : حیران کن طور پر ایک طوطا آگے آیا ۔۔۔ الطاف حسین نے پوچھا میاں مٹھو یہ کیا ہو گیا ؟ طوطا بولا ڈا۔کو ڈا۔کو ۔۔ ایس ایچ او نے پوچھا کتنے ڈا۔کو تھے ۔۔۔ طوطا بولا : تین تین ۔۔۔۔ شک کو یقین میں بدل کر پولیس نے باقی کارروائی پوری کی اور لا۔شوں کو پوسٹ۔ مار۔ٹم کے لیے بھجوادیا گیا ۔۔ دو تین دن کی محنت کے بعد جو کہانی سامنے آئی وہ کچھ یوں تھی ۔۔۔ مق۔تول جس بنک میں کام کرتا تھا وہاں ایک چوکیدار کی بیوی بہت خوبصورت تھی اور یہ خاتون بنک افسر کے گھر میں کام کرتی تھی ۔۔ اسی چکر میں چوکیدار کی بیوی اور بنک افسر کے درمیان تعلقات استوار ہو گئے ۔۔۔ ایک روز خاتون کو پتہ چلا کہ وہ حا۔ملہ ہے اس نے شوہر سے ذکر کیا تو شوہر نے یقین سے کہا یہ بچہ میرا نہیں کیونکہ میں تو 4 ماہ سے تمہارے قریب ہی نہیں آیا ۔۔۔ چوکیدار غریب ضرور تھا مگر سخت گیر تھا اس نے پتہ چلا لیا کہ اس حمل کا ذمہ دار اسکا اپنا افسر ہے ۔ چنانچہ اس نے اپنے بھائی سے ذکر کیا دونوں نے ایک اور شخص کی خدمات حاصل کیں اور وقوعہ کی رات چوکیدار نے گھر کادروازہ بجایا ، بنک افسر نے آواز کی پہچان ہونے پر دروازہ کھول دیا اور یہ تینوں بنک افسر کو قابو کرکے اندر لے آئے پہلے بنک افسر کو قابو کرکے باندھ دیا گیا پھر اسکی بیوی سے تینوں نے زیا۔دتی کی اور آخر میں دونوں کو گو۔لی مار کر ق۔ت۔ل کردیا ، خو۔د۔کشی نوٹ بھی انہی میں سے ایک نے لکھا تھا اور پستو۔ل وہیں پھینک کر یہ فرار ہو گئے تھے ۔۔۔۔ پولیس نے بعد میں تینوں ملزمان کو دوہرے ق۔ت۔ل کیس میں چالان کرکے عدالت میں پیش کیا تھا جہاں بعد ازاں تینوں کو سزا۔ئے موت سنا دی گئی تھی ۔۔۔۔۔

12/06/2026

جمعہ مبارک ♥️

10/06/2026

SSP EAST investigating AMIR Liaqat’s death عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن
یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ
𝑾𝒆 𝒂𝒓𝒆 𝒖𝒏𝒇𝒐𝒓𝒕𝒖𝒏𝒂𝒕𝒆 𝒏𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒘𝒉𝒐 𝒉𝒂𝒅 𝒂𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 𝒄𝒓𝒊𝒕𝒊𝒄𝒊𝒛𝒆𝒅 𝒊𝒕𝒔 𝒑𝒆𝒐𝒑𝒍𝒆 𝒊𝒏 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝒍𝒊𝒗𝒆𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒕𝒓𝒊𝒃𝒖𝒕𝒆𝒅 𝒂𝒇𝒕𝒆𝒓 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝒅𝒆𝒂𝒕𝒉۔۔۔۔۔۔۔

‏عامر لیاقت زندگی بھر لوگوں کو حیران کرتے رہے اور آج بھی اچانک حیران کرتے ہوئے دُنیا سے رخصت ھو گئے۔۔

اللہ مغفرت فرمائے۔۔آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

07/06/2026

29/05/2026

UK Memories ♥️

27/05/2026

Eid-ul-Adha Mubarak! 🌙✨ Wishing you and your loved ones a blessed Eid filled with joy, peace, and prosperity. May the spirit of sacrifice and faith bring endless happiness to your home. Have a wonderful celebration with your family! 🐐💛

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi