Jatt Alliance Sindh Official

Jatt Alliance Sindh Official

Share

https://jasofficial.org

JATT ALLIANCE SINDH OFFICIAL

13/06/2026

افسوس ناک خبر
سكرنڈ بڑی گوٹھ کے رہایشی بشیر جٹ حبیب جٹ اور 2 دیگر لوگو کو
غلام قادر چانڈیو کے بھائی غلام حیدر چانڈیو کے آدمیوں نے بدمعاشی کرتے ہویے گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا
ہم سندھ پولیس IG سندھ
اور آرمی چیف سے اپیل کرتے ہیں کہ اس واقع کا نوٹس لے
اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
اب تک SHO سكرنڈ نے FIR نہیں کاٹی

12/06/2026

آج دیھ 151 یو سی پبن ڈگری میں چوہدری عارف رندھاوا نے اپنے ڈریرے پر جٹ الاٸنس سندھ کے سرپرست اعلی ڈاکٹر منصور باجوہ کے اعزاز میں ایک پروگرام رکھا گیا۔ہ جس میں محترم آصف رندھاوا صاحب۔ڈاکٹر احمد نواز صاحب۔چوہدری فیصل نواز صاحب۔چوہدری امان اللہ گورایہ صاحب۔چوہدری راشد گورایہ صاحب ۔چوہدری عاشی گل صاحب ۔چوہدری اسفندیار رندھاوا صاحب۔سردار تہذیب سراں جٹ صاحب۔فیضان سنگھیڑا ۔آصف رندھاوا اور فاروق سندھو موجود تھے۔ مشاورت میں تہہ پایا گیا کہ کچھ دنوں میں جٹ الاٸنس سندھ کا ایک بڑا پروگرام یو سی پبن میں رکھا جاۓ گا۔

11/06/2026
10/06/2026

MashAllah great effort president district sanghar sohial mangat jatt alliance

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lb170mainuniversty Road Bajwa House
Karachi
75100