♥️🖤💚✌️
Ps:85 District Malir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ps:85 District Malir, Political organisation, karachi, Karachi.
❤️🇱🇾❤️گلگت والوں کا جنون پیپلزپارٹی کے لیے
Aseefa Bhutto Zardari
09/06/2026
گلشن معظم/ملیر
دعائے فاتحہ
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 85 کے انفارمیشن سیکنڈری عبدالستار بٹ اور سابق اطلاعات سیکریٹری میرعباس تالپور نے پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور سیال کے والدِ محترم کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت و بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔اس موقع پر زیشان صدیقی اور وقار لاڑک بھی موجود تھے۔
09/06/2026
اہلیان گلشن حدید کی جانب سے پیپلز پارٹی کی قیادت کو پانی کے منصوبے پر شکریہ ادا
جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر، امداد جوکھیو کی رہائش گاہ پر اہلیان گلشن حدید نے پانی کے منصوبے پر پارٹی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر مقامی عوام نے کہا کہ پانی کی فراہمی کے اس منصوبے سے ان کی زندگیوں میں نمایاں بہتری آئی ہے اور وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔
اہلیان گلشن حدید نے مزید گزارش کی کہ پی ٹی سی ایل کی روڈ کٹنگ کے باعث پانی کی لائنز کو پہنچنے والے نقصانات کا بہتر حل نکالنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور کوئی مؤثر منصوبہ بندی عمل میں لائی جائے تاکہ دوبارہ ایسے مسائل سے بچا جا سکے۔
اس موقع پر پی ایس 85 کے جنرل سیکریٹری ستار جوکھیو، ضلع ملیر کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری آغا طارق پٹھان، پی ایس کے انفارمیشن ستار بٹ، یوسی چیںئرمین رضا جتوٸ ، واںس چیئرمین امن دین جوکھیو، کونسلر دانش کھوکھر اور دیگر سیاسی رہنما بھی موجود تھے، جس نے مقامی عوام کے مسائل سننے اور حل کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد اسکردو میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
74000
