11/08/2023
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ پی ایس 118 & 121 شہزادہ گلفام جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہے ایک بہترین صلاحیت رکھنے والااور نڈر انسان ھے پارٹی کے لیے ایک بہترین اپشن ھے انشااللہ اگر پارٹی نے ٹیکٹ دیا تو ایک بہترین فیصلہ ھو گا
جنرل الیکشن کے سلسلے میں پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست بلاول ہاؤس سیکٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ہے ..
انشاءاللہ پارٹی قیادت کے ہر فیصلے کو لبیک کہیں گے جیت انشاللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی
جیے بھٹو جیے عوام جیوے جیوے پاکستان

05/08/2023