04/06/2026
کے الیکٹرک ملیر ضلع کا ظالم مینیجر عمران شیخ
رات لوڈ شیڈنگ کا اخری وقت 10 سے ساڑھے 12 ہے جبکہ 10 سے بند ہوتی ہے تو اس کے کمینے پن سے ڈیڑھ گھنٹہ اضافی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اور رات دو بجے ڈھائی بجے بجلی کھولی جاتی ہے ملیر کی۔ بزرگ تکلیف میں اور بچے بلکتے ہیں۔ رات دو ڈھائی بجے سو کے کوئی صبح کیسے فجر کی نماز کے لیے اٹھ سکتا ہے اور تازہ دم ہو گیا اپنے کام پہ جا سکتا ہے۔ ظلم کی انتہا ہے اس شخص
03/06/2026
ٞ میئر کراچی مرتضی وہاب نے "عظیم روحانی بزرگ سید عبداللہ شاہ غازی" کے 1296ویں عرس مبارک کے موقع پر پیر 8 جون کو کراچی میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے اس روز کے ایم سی کے ماتحت تمام محکموں کے دفاتر بند رہیں گئے-
Karachi Mayor Murtaza Wahab has announced a local holiday in Karachi on Monday, June 8, on the occasion of the 1,296th Urs Mubarak of the revered Sufi saint Syed Abdullah Shah Ghazi. On this day, all offices and departments operating under the Karachi Metropolitan Corporation (KMC) will remain closed.
02/06/2026
*.....ظالم منیجر K-الیکڑک(ضلع ملیر) نے عوام کا جینا مشکل کر دیا......*
*.....کے- الیکڑک ضلع ملیر کے منیجر عمران شیخ کی عوام دشمنی پر مبنی پالیسی کا جاری۔۔۔۔۔*
*.....کے- الیکڑک کے اعلان کے باوجود اپنا آقاوں کو خوش کرنے کے لئے ( 18) گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری, فیول بچا کر اپنی کارکردگی دیکھانے لگا.....*
*.....ہیٹ ویو کی وجہ سے 12- مئی-2026 تک لوڈ شیڈنگ کا اعلان کا مزاق بنا دیا گیا.....*
*.....ظالم منیجر عمران شیخ عوام کا دشمن بن گیا ہےکوئی پوچھنے والا نہیں.....*
*۔۔۔۔۔علاقہ مکین اور سماجی شضصیات کی ملاقات پر ظالم منیجر عمران شیخ عوام کو تنگ کرکے مسکراتا رہا۔۔۔۔۔*
*.....( 18)- گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری جس کی وجہ سے عوام پانی کو ترس گئی۔۔۔۔۔*
*۔۔۔۔۔سخت گرمی میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بچے اور بزرگ افراد سخت پریشان ہیں۔۔۔۔۔*
*.....مگر ظالم کے- الیکڑک منیجر اپنے آقاوں کو خوش کرنے میں مگن ہے, عوام مرتی ہے تو مرے میرا کیا.....*
*.....ملیر کی عوام کا اعلی حکام وزیر اعلی سندھ اور کے- الیکڑک کی انتظامیہ سے فورا فورا نوٹس لینے کی سخت اپیل, ظالم منیجر کے الیکڑک کو فوری ہٹایا جائے.....*
31/05/2026
غریب عوام کے سرکاری امیر ۔ یہ صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے
25/05/2026
تھانہ سعود آباد کی حدود میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ
میاں بیوی دونوں جانبحق
واقعہ ملیر آر سی ڈی گروانڈ نادرا پاسپورٹ آفس کے پاس پیش آیا
لڑکی کی شناخت نادیہ کے نام سے ہوئی ہے
عدالت سے 63 سی آر پی سی میں بری کیا تھا
میاں بیوی پر پسند کی شادی پر تھانہ سچل میں ایف آئی آر ہوئی تھی