18/06/2026
امن کا ضامن 🇵🇰❤️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Youth Karachi Division, Political Party, .
JOIN PML(N) YOUTHKARACHIDIVISION:
کراچی کا ہر جوان چلتا پھرتا پاکستان✨
ہماری منزل،
خوددار، خوشحال، خود مختار پاکستان 🇵🇰✌🏻
PML(N) 🐅🇵🇰✌🏻
Pakistan Muslim League Noon
پاکستان مسلم لیگ ن
18/06/2026
امن کا ضامن 🇵🇰❤️
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pazeshkian.
_PMO Tickers_
*_وزیراعظم آفس_*
_پریس ونگ_
اسلام آباد : 16 جون, 2026
*_وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صوبہء سندھ کے گورنر نہال ہاشمی کی ملاقات_*
صوبہء سندھ سے متعلق امور پر بات چیت
ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہء خیال
__
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی کوآرڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ ڈاکٹر فہد شفیق کے گھر آمد ، جہاں مختلف اہم امور اور سماجی و عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کو صوبہ سندھ میں مزیدفعال کرنے پر گفتگو کی گئی اور نوجوانوں کی ترقی، فلاحی منصوبوں اور سندھ میں جاری عوامی خدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
کوارڈینیٹر پرائم منسٹر پروگرام سندھ ڈاکٹر فہد شفیق بھائی کے کوارڈینیٹر زہیب خان بھائی سے ٹیم ڈاکٹر فہد شفیق کے طلحہ بھائی، واصف بھائی، فصیح بھائی، فرقان بھائی، مدثر بھائی، اور پی ایم ایل این یوتھ کراچی ڈویژن میڈیا سیل کے دانیال ندیم بھائی
کی ملاقات۔
کواڈنیٹر وزیر اعظم یو پروگرام سندھ ڈاکٹر فہد شفیق صاحب اور گورنر نہال ہاشمی صاحب نے کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں طلباؤں کو ہائی اچیومنٹ پر لیپ ٹاپ ڈسٹریبیوٹ کیئے اور اس موقع پر ڈاکٹر فہد شفیق صاحب کے کوارڈینیٹر زبیب خان بھائی پی ار او نمان بھائی، سوشل میڈیا سندھ کے صدر خرم بھٹی صاحب ٹیم گورنر ہاؤس اور طلحہ بھائی، واصف بھائی ٹیم فہد شفیق سوشل میڈیا ٹیم کے وقاس پاشا بھائی پی ایم ایل این یوتھ کراچی ڈویژن میڈیا سیل کے دانیال ندیم بھائی، ٹیم فہد شفیق سوشل میڈیا کے مدثر بھائی فرقان شیخ بھائی اور باقی ٹیم ممبران بھی موجود تھے۔