06/05/2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سيد عاصم منیر کی معركه حق کا یادگار سال مکمل ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارک باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK Fauj Himayat Tehreek, Social service, Karachi.
06/05/2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سيد عاصم منیر کی معركه حق کا یادگار سال مکمل ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارک باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
06/05/2026
🇨🇳🇸🇦🇷🇺 | Crown Prince Mohammed bin Salman received a phone call from Chinese and Russian presidents.
06/05/2026
🌙 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌙
📌 شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کی شہادت پر ہم گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
وہ امت کے ایک عظیم رہبر، علم و حکمت کا روشن چراغ اور دین کے سچے خادم تھے۔
💔 ہمیں اس بات کا دکھ ہے کہ امت ایک عظیم علمی سرمایہ سے محروم ہو گئی،
لیکن 🤲 دل کو یہ تسلی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں شہادت کا اعلیٰ مقام عطا فرمایا۔
📖 تاریخ گواہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام کو بھی ناحق شہید کیا گیا،
مگر حق کا راستہ کبھی رکا نہیں۔
🚫 ہمارا ادارہ واضح اعلان کرتا ہے:
اس واقعہ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔
⚖️ ہم پُرامید ہیں کہ ان شاء اللہ بہت جلد اصل مجرموں کو گرفتار کر لیا جائے گا،
اور انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔
⚠️ ہم سب سے گزارش کرتے ہیں کہ افواہوں اور غیر مصدقہ خبروں سے اجتناب کریں۔
🛡️ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں،
اور ہمیشہ حق کی بات کریں گے۔
✨ ہمارا یقین ہے:
یا فتح ملے گی یا شہادت نصیب ہوگی۔
☝️ ہر ظالم کو ایک دن اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دینا ہوگا،
اور مظلوم کے خون کا ایک ایک قطرہ گواہی دے گا۔
پاک گمنام فورس ☠️🇵🇰💪
06/05/2026
09/04/2026
Shehbaz Sharif and Asim Munir reaffirmed Pakistan’s commitment to facilitate peace talks between the US and Iran. The leadership reviewed mediation progress and welcomed ongoing de-escalation efforts. Pakistan is set to host delegations from both countries to support a peaceful resolution.
Disclaimer: This news is based on official statements and media reports. Diplomatic developments may evolve over time.
Feelings of joy & pride everywhere in Iran
Iranian people waving Pakistani flags in the streets of Tehran 🇵🇰🇮🇷