06/06/2026
بجلی، گیس اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں
مہنگائی کیخلاف دھرنا
11 جون بروز جمعرات بمقام: شاہراہ قائدین دوپہر 3 بجے
منجانب: مرکزی مسلم لیگ کراچی
آیئے اور اپنے حق کےلئے خود کھڑے ہوں
29/05/2026
عادل على کو مرکزی مسلم لیگ کراچی کا
انفارمیشن سیکرٹری
مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب ہمارے بھائی کو جماعت کی بہترین ترجمانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین)
Adil Ali
24/05/2026
کوئٹہ میں ٹرین پر دھماکہ اور درجنوں انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے۔ نہتے مسافروں کو نشانہ بنانا کھلی دہشت گردی اور انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔کسی بھی قسم کی ناراضگی، اختلاف یا مطالبات کو جواز بنا کر عوام کو نشانہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں ۔ریاستی ادارے ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کو یقینی بنائیں۔
فیصل ندیم
صدر سندھ مرکزی مسلم لیگ
23/05/2026
پہلے قیمتیں آسمان پر پہنچائی پھر معمولی کمی کو کامیابی بنا دیا۔