OsmanPasha

OsmanPasha

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OsmanPasha, Social service, Karachi.

03/01/2025

البائے 😾💩
゚viralシ

31/12/2024

*Kurulus Osman season 6 Episode 177 trailer 1💥*

*کورلس عثمان سیزن 6 قسط نمبر 177 کا درد ناک ٹریلر 1 اردو ترجمے کے ساتھ جاری۔۔۔!!*🔥

*نــــــــــــــــــوٹ*
*کرولش عثمان کی نںٔی قسط 177 مزید ایک ہفتہ اور ملتوی ہوگئی ہے*
*پہلے قسط 8 جنوری کو نشر ہونی تھی مگر اب 15 جنوری کو ترکی کے چینل اے ٹی وی پر نشر ہوگی*

17/10/2024

آج کی قسط میں ہولوفیرا کی عین شادی کے موقع پر اورحان سردار ہولوفیرا کو بھگا لے جائے گا اور اگلی 3 سے 4 اقساط میں امید کی جا رہی کہ انکی شادی دیکھنے کو ملی گی🔥😁

20/09/2024

ملکہ وکٹوریہ کے سامنے جب جب امالرک کا نام لیا جاتا تھا اُسے اپنے تخت اور اپنی جان کی فکر پڑ جاتی تھی 😂
اِس خوف کی وجہ سے وہ اپنے دشمن برنارڈ سے شادی کرنے کے لیے بھی راضی ہوگئی 😂
شادی جب جب ہونے لگتی کوئی نا کوئی مسئلہ ہوجاتا تھا (کاراتیگن۔۔😄)
آخری سین میں بھی اُس بیچاری نے بڑی منتیں کیں لیکن۔۔۔۔🤣

اچھا ہوا کہ سیزن 1 میں ہی تمام فیکشنل کرداروں (دشمنوں) کو نکال دیا گیا

19/09/2024

*_🚨 بریکنگ نیوز🚨_*

*صلاح الدین ایوبی میں ایک اور تاریخی کردار کی انٹری۔*
*ترک ایکٹر Deniz hamzaogiü نے صلاح الدین ایوبی سیریز کو جوائن کرلیا ہے.*
👈 *وہ اس میں تقی الدین عمر کا کردار ادا کریں گے.*
👈 *اداکار اس سے پہلے کورولش عثمان میں بائیندر بے کا کردار ادا کر چکا ہے*

Photos from OsmanPasha's post 18/09/2024

صلاح الدین ایوبی اور ان کی بیوی شمسہ خاتون 🔥🔥
امید ہے کہ سیزن 2 دھماکہ خیز ہوگا♥️

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Address

Karachi