04/06/2026
True leader of the nation only Altaf Bhai✌
04/06/2026
الطاف بھائ پر عائد پابندی ختم کی جائے واسع جلیل
فیک آئ ڈیز چلانے والوں کا پردہ فاش
آئین کے تحت فریڈم آف سپیچ ملتا ہے. جس کی ہم کو بالکل آزادی نہیں. الطاف بھائ پر پابندی آئین کی نفی ہے
ہم دستور کے محافظ ہیں ہم کو اس کی سزا دی گئی.
اپنے قائد پر یقین رکھیں ان غداروں کا بائیکاٹ کریں انکا احتساب کریں. اچھا وقت ضرور آئےگا