Dil Sy Dard Tak

Dil Sy Dard Tak

Share

Aap ke dard ka humdard

27/05/2026

Eid Mubarak
کوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہو
تیری آنکھیں کبھی اداس نہ ہوں
کبھی تنہائی کا تجھے احساس نہ ہو
تیرے ہونٹوں پر کبھی پیاس نہ ہو
تو جو دعا کرے وہ پوری ہو
اپنوں سے کبھی نہ دُوری ہو
در پیش تجھے نہ مجبوری ہو
خواہش تیری کبھی نہ ادھوری ہو

27/05/2026

Eid Mubarak
کوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہو
تیری آنکھیں کبھی اداس نہ ہوں
کبھی تنہائی کا تجھے احساس نہ ہو
تیرے ہونٹوں پر کبھی پیاس نہ ہو
تو جو دعا کرے وہ پوری ہو
اپنوں سے کبھی نہ دُوری ہو
در پیش تجھے نہ مجبوری ہو
خواہش تیری کبھی نہ ادھوری ہو

07/05/2026

No doubt

07/05/2026

JUMMAH MUBARAK

03/05/2026

Yaaaad

02/05/2026

میں اداس راستہ ہوں شام کا مجھے آہٹوں کی تلاش ہے

یہ ستارے سب ہیں بجھے بجھے مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے

یہ خوشی ہے مجھ سے خفا خفا مجھے زندگی کی تلاش ہے

میری پیاس میں وہ طلب نہیں مجھے تشنگی کی تلاش ہے

اک ہجوم سا ہے رواں دواں مجھے دوستوں کی تلاش ہے۔

02/05/2026

01/05/2026

پاک ہے رب جو مجھے برداشت کرنے سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔
لیکن یہ یقینی طور پر میری حیثیت سے زیادہ راحت دیتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi