All Buner students federation Karachi

All Buner students federation Karachi

Share

کراچی میں مقیم ضلع بونیر کے مدارس کے طلباء کا پلیٹ فارم

Photos from ‎طلباء بونیر جامعہ الرشید کراچی‎'s post 18/01/2026
08/01/2026

نائب صدر آل بونیر سٹوڈنٹ فیڈریشن کراچی جناب مولانا عدنان ہاشمی صاحب گروف کے اعراض و مقاصد بیان فرما رہے ہیں

07/01/2026

آل بونیر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے صدر اور نائب صدر نے ضلع بونیر کی مایہ ناز شخصیت مولانا رشید احمد خاکسار کو تعلقات عامۃ کیلئے سیکرٹری جنرل (سماجی ،سیاسی ،کاروباری ) منتخب کر لیا ہے۔
کاروباری دنیا میں نامور اور جمیعت علماء اسلام صوبہ سندھ کے صوبائی رہنما ہونے کے ناطے ان کا انتخاب تنظیم کے لیے ایک اثاثہ ثابت ہوگا۔ ہم انہیں اس نئی منزل پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

05/01/2026

آل بونیر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے صدر مولانا فضل الٰہی اور نائب صدر مولانا عدنان ہاشمی نے باہمی مشاورت سے جان علی کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے عہدے کے تقاضے بخوبی نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔

26/12/2025

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا سمیع اللہ صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع بونیر کے تمام طلباء* کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ لمحہ اُن کے لیے بھی باعثِ سعادت ہے اور ہم سب کے لیے باعثِ فخر، کہ علمِ نبوت کی یہ عظیم کڑی مکمل ہوئی — جو علم، نور اور ہدایت کی روشنی کا منبع ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ *اللہ تعالیٰ اُن کے علم میں برکت عطا فرمائے،* اسے نافع بنائے، اور عمل کی توفیق کے ساتھ ساتھ اُنہیں معاشرے کے لیے ایک مفید، باعمل، مخلص اور ہمدرد عالمِ دین بنائے۔

اللّٰہ کرے کہ وہ امت کی درست رہنمائی کا ذریعہ بنیں، دین کے سچے خادم بن کر اُبھریں، اور اپنے علم سے دلوں کو منور کرتے رہیں۔

*بارِ دگر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹📖🤲*

26/12/2025

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا محمد صہیب صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع بونیر کے تمام طلباء* کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ لمحہ اُن کے لیے بھی باعثِ سعادت ہے اور ہم سب کے لیے باعثِ فخر، کہ علمِ نبوت کی یہ عظیم کڑی مکمل ہوئی — جو علم، نور اور ہدایت کی روشنی کا منبع ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ *اللہ تعالیٰ اُن کے علم میں برکت عطا فرمائے،* اسے نافع بنائے، اور عمل کی توفیق کے ساتھ ساتھ اُنہیں معاشرے کے لیے ایک مفید، باعمل، مخلص اور ہمدرد عالمِ دین بنائے۔

اللّٰہ کرے کہ وہ امت کی درست رہنمائی کا ذریعہ بنیں، دین کے سچے خادم بن کر اُبھریں، اور اپنے علم سے دلوں کو منور کرتے رہیں۔

*بارِ دگر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹📖🤲*

26/12/2025

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا محمد علی صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع بونیر کے تمام طلباء* کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ لمحہ اُن کے لیے بھی باعثِ سعادت ہے اور ہم سب کے لیے باعثِ فخر، کہ علمِ نبوت کی یہ عظیم کڑی مکمل ہوئی — جو علم، نور اور ہدایت کی روشنی کا منبع ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ *اللہ تعالیٰ اُن کے علم میں برکت عطا فرمائے،* اسے نافع بنائے، اور عمل کی توفیق کے ساتھ ساتھ اُنہیں معاشرے کے لیے ایک مفید، باعمل، مخلص اور ہمدرد عالمِ دین بنائے۔

اللّٰہ کرے کہ وہ امت کی درست رہنمائی کا ذریعہ بنیں، دین کے سچے خادم بن کر اُبھریں، اور اپنے علم سے دلوں کو منور کرتے رہیں۔

*بارِ دگر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹📖🤲*

26/12/2025

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا ضیاء اللہ فاروقی صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع بونیر کے تمام طلباء* کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ لمحہ اُن کے لیے بھی باعثِ سعادت ہے اور ہم سب کے لیے باعثِ فخر، کہ علمِ نبوت کی یہ عظیم کڑی مکمل ہوئی — جو علم، نور اور ہدایت کی روشنی کا منبع ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ *اللہ تعالیٰ اُن کے علم میں برکت عطا فرمائے،* اسے نافع بنائے، اور عمل کی توفیق کے ساتھ ساتھ اُنہیں معاشرے کے لیے ایک مفید، باعمل، مخلص اور ہمدرد عالمِ دین بنائے۔

اللّٰہ کرے کہ وہ امت کی درست رہنمائی کا ذریعہ بنیں، دین کے سچے خادم بن کر اُبھریں، اور اپنے علم سے دلوں کو منور کرتے رہیں۔

*بارِ دگر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹📖🤲*

26/12/2025

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا زکریا صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع بونیر کے تمام طلباء* کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ لمحہ اُن کے لیے بھی باعثِ سعادت ہے اور ہم سب کے لیے باعثِ فخر، کہ علمِ نبوت کی یہ عظیم کڑی مکمل ہوئی — جو علم، نور اور ہدایت کی روشنی کا منبع ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ *اللہ تعالیٰ اُن کے علم میں برکت عطا فرمائے،* اسے نافع بنائے، اور عمل کی توفیق کے ساتھ ساتھ اُنہیں معاشرے کے لیے ایک مفید، باعمل، مخلص اور ہمدرد عالمِ دین بنائے۔

اللّٰہ کرے کہ وہ امت کی درست رہنمائی کا ذریعہ بنیں، دین کے سچے خادم بن کر اُبھریں، اور اپنے علم سے دلوں کو منور کرتے رہیں۔

*بارِ دگر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹📖🤲*

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi Sind
Karachi
3456