07/05/2026
🇵🇰
9 مئی — معرکۂ حق
پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور قومی یکجہتی کے عزم کی تجدید کا دن۔
ہم اپنی بہادر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور وطنِ عزیز کے استحکام، امن اور ترقی کے لیے متحد ہیں۔
اس قومی پیغام کو عوام تک پہنچانے میں
سماجی و سیاسی شخصیت
محمد صدیق عرف کالو بھائی
اپنے قائدین کے ہمراہ وطنِ عزیز کے وقار، اتحاد اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ میدانِ عمل میں موجود ہیں۔
منجانب: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی محمدی کالونی 🇵🇰
#9مئی
23/02/2026
ہرسال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں محمدی کالونی یوسی 6 نزدپیپلزفٹبال اسٹیڈیم ریلوے پھاٹک میں ایک شاندارآل کراچی عبداللہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کاانعقادکیاجارہاہے۔ افتتاحی میچ I.A Impex Football Club کھیلے گی۔اس ٹیم کی قیادت رہنماپاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی محترم جناب الیاس کڈی والا, محمد صدیق عرف کالو اور سراج بھائی کرینگے .
ARU YOU. READY MUHAMMADI COLONY
Abdullah memorial Night football tournament 2026
24th February 1st match of the I.A Impex football club
Md Ilyas
Pakistan peoples party district keamri
17/02/2026
Abdul Qadir Patel
Liaquat Askani
Muhammad Asif Khan
Humayun muhammad Khan official
04/02/2026
With Humayun muhammad Khan official – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
04/02/2026
With Liaquat Askani – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
04/02/2026
With Abdul Qadir Patel – I just got recognized as one of their top fans! 🎉