29/03/2025
Hina Shah Jillani official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hina Shah Jillani official, Sindh.
29/03/2025
28/03/2025
مصور علی لاشاری عرف ماسی موران
وائس فار وائسلیس آرگنائزیشن کی جانب سے
عید الفطر کے 03 تیسرے دن خیرپور کے لیڈیز ماڈرن جیم خانہ میں میگا وومین فیسٹیول کیا جا رہا ہے ، جس میں گیمز ، اسپیچ ، سنگنگ ، بیوٹیشن کے مختلف کمپٹیشن کروائے جائیں گے
اس فیسٹیول کی مہمان خاص ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ جیلانی ہیں....
25/03/2025
فری فری فری
وائس فار وائسلیس آرگنائزیشن کی جانب سے
عید الفطر کے 03 تیسرے دن خیرپور کے لیڈیز ماڈرن جیم خانہ میں میگا وومین فیسٹیول کیا جا رہا ہے ، جس میں گیمز ، اسپیچ ، سنگنگ ، بیوٹیشن کے مختلف کمپٹیشن کروائے جائیں گے
اس فیسٹیول کی مہمان خاص ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ جیلانی ہیں....
08/11/2024
کراچی رپورٹ
دھرتی ٹی وی نیوز مارننگ شو میں اسپیشل گیسٹ پاکستان پیپلز پارٹی سینیئر رہنما حنا شاہ جیلانی نے شرکت کی ہوسٹ میہوش قریشی نے استقبال کیا اور حنا شاہ جیلانی نے شو میں سیاسی وہ سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
26/10/2024
خیرپور رپورٹ: 2024-10-26
دہ فیوچر فاؤنڈیشن گرلز ہائر سیکنڈری اسکول خیرپور میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس منتخب کی گئی جس میں چیف گیسٹ *پاکستان پیپلز پارٹی سینیئر رہنما حنا شاہ جیلانی* نے شرکت کی اسکول کے پرنسپل حماداللہ شیخ نے *حنا شاہ جیلانی* کا شاندار استقبال کیا اور سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا اس موقع پر سر عبدالرزاق شیخ، مس ہما رضوان، ماریہ شاہ جیلانی موجود تھے۔
22/10/2024
خیرپور رپورٹ 2024-10-22
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں یو ایس ایڈ اور سینٹر فار پیس اینڈ ڈیولپمنٹ انیشیٹوز کے تعاون سے منعقد ہونے والی آفت کے خطرے میں کمی، موسمیاتی تبدیلی اور امن کی تعمیر پر دو روزہ کانفرنس منتخب کی گئی جس میں مہمان خاص *سینیئر رہنما حنا شاہ جیلانی* نے شرکت کی اور شاہ لطیف یونیورسٹی کے وی سی یوسف خشک صاحب سے بھی ملاقات کی اور کانفرنس اور یونیورسٹی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔
16/10/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماء و رکن قومی اسمبلی *ڈاکٹر نفیسہ شاہ* کہ تعاون سے گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ اوف بزنس اینڈ کمرشل ایجوکیشن ریبلیشن سینٹر فزیکلی ہندیکپد اسکول خیرپور میں 15 دن کا کومپرہنسوے ٹریننگ پروگرام فیشن ڈیزائننگ اینڈ ڈریس میکنگ کلاس کے دوران *سینیئر رہنما حنا شاہ جیلانی* نے سینٹر کا وزٹ کیا ٹرینر ٹیچرز اور خواتین سے ملاقات کی اور ٹریننگ کے حوالے سے تفصیلی معلومات لی۔
15/10/2024
خیرپور رپورٹ 2024-10-15
خیرپور پولیس لائن شاھد حیات کانفرنس حال میں نٹرنیشنل ڈے آف پیس کیمپس کولتیوٹنگ a کلچر آوف پیس کانفرنس کے موقع پر سول سوسائٹی کی طرف سے آئے ہوئے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا اور سندھ کی ثقافت اجرک کے تحفے پیش کیے مہمان خاص *خیرپور ایس ایس پی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو صاحب، پاکستان پیپلز پارٹی سینیئر رہنما حنا شاہ جیلانی، ڈی ایس پی خیرپور سیف اللہ پھلپوٹو، انسپیکٹر میناز بوزدار، ایکس ڈی ایس پی اقبال حسین ملک* اور خیرپور کے سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر خیرپور کے مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے بچوں نے ٹیبلی پیش کیے اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے *حنا شاہ جیلانی* نے کہا کہ خیرپور کی عوام کے مسئلے مسائلوں کو حل کرانے میں خیرپور پولیس ہر وقت مدد کے لیے حاضر ہے اور وکیل حضرات کے لیے پیغام دیا کہ غریب لوگوں کے کیسز جو فیس ادا نہیں کر سکتے ان کی مدد کی جائے فری آف کاسٹ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
