New Pakistan PTI

New Pakistan PTI

Share

Imran Khan Zindabad

29/03/2026

100k

27/03/2026

27/03/2026

عربوں کا نیا 'سٹیلتھ' طیارہ! 🚀🐪 اب ریڈار پر صرف اونٹ نظر آئے گا۔جب انجینئر کے پاس پیسہ زیادہ اور کام کم ہو، تو نتیجہ ایسا ہی نکلتا ہے جب دنیا والے جدید ترین اسلحہ بنا رہے تھے تو عرب لوگ عیاشیوں میں مصروف تھے تو یہی نتیجہ نکلنا ہے بعد میں

20/03/2026

ایران کا اسرائیل پر اج نیو طرح کے میزائلوں سے حملہ ایران نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ ابھی ہم نے پرانا مال چلا رہے ہیں نیا تو ابھی باقی ہے مطلب پرانے مال سے ٹوٹل ایئر ڈیفینس سسٹم نکارہ کرنے کے بعد اب نیا مال نئے مزائل چلانا شروع کر دیے ہیں جو اسرائیل کو نشانہ بڑی اسانی سے بنا رہے ہیں ذرا ایسے ہی چلتا رہا تو انشاءاللہ ایک ہفتے میں اسرائیل ختم
اللہ پاک ایران کی مدد فرماۓ اور دشمن کو نیست ونابود فرماۓ۔آمین

18/03/2026

تمام مُسلمان مُمالک میں سے ایک بھی ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا
علی لارجانی کے آخری الفاظ






18/03/2026

کیا پاکستان میں پولیو کے قطرے پلانا صحیح ہے یا غلط ان لوگوں کا کردار دیکھنے کے بعد کیا پاکستانیوں کو ان کی باتوں پر اور ان کی چیزوں پر اعتماد کرنا چاہیےکیا اب بھی ان کی انے والی امداد کو ہم اپن مدد سمجھیں







#پاکستان

15/03/2026

ضلع بہاولپور تحصیل خیرپور ٹامیوالی ٹریفک پولیس چالان کرنے کے لیے ویشیانہ تشدد کرنے پر اتر ائی ماں بہن کی گالی دینا جیسے معمول ہی بن گیا خیر پور کی عوام ان ٹریفک پولیس والوں سے بہت پریشان ہے اللہ تعالی ان حکمرانوں سے ہماری جان چھڑائے امین

11/03/2026

عمران خان اس وقت اس پاکستانی عوام کی وجہ سے مشکل وقت میں ہے
#

09/03/2026

ان لوگوں کی طرف سے یہ کہنا تو بنتا ہے کیونکہ یہ لوگ ہمیشہ اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل سوچتے ہیں اللہ تعالی ان ظالم حکمرانوں سے ہمیں نجات دے امین
#پاکستان

06/03/2026

28/02/2026

پوری دنیا کے مسلمانوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ یہودی ہمیں ہر طرح سے ٹارگٹ کر رہے ہیںخوراک کے ذریعے عبادت کے ذریعے ہمارے بچوں کو جنریشن کو خراب کرنے کے سارے ہر طرح سے ہمیں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے

27/02/2026

‎"یا اللہ اس ماہِ رمضان کے صدقے ہمارے لیڈر عمران خان صاحب کی مدد فرما صحت تندرستی اور اور جلد رہائی عطا فرما۔(آمین)🤲

#پاکستان

Want your business to be the top-listed Government Service in Khairpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Govt Fazil High School Nazd Kaptaan Wala Kocha
Khairpur
63060