MSF MUET SZAB KHP

MSF MUET SZAB KHP

Share

Official page of Muslim Students Federation (MSF) MUET SZAB KHP � Student, Leadership & Unity�

30/03/2026

📢 اہم اعلان
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن فنکشنل صوبہ سندھ کے
صوبائی صدر محسن قادر ہنگورو اور
جنرل سیکریٹری نقاش علی مری
کی ہدایت پر صوبہ بھر میں تنظیم سازی کا عمل تیزی سے جاری ہے اور تمام اضلاع کی باڈیز جلد از جلد تشکیل دی جا رہی ہیں۔
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جو بھی صدارت، جنرل سیکریٹری، انفارمیشن سیکریٹری، نائب صدر یا دیگر عہدوں پر کام کرنے کے خواہشمند ہیں اور تنظیم کے لیے مخلصانہ خدمات انجام دینا چاہتے ہیں، وہ اپنی تفصیلات ہمیں ارسال کریں۔
📌 ضروری معلومات:
✅ مکمل نام
✅ مطلوبہ عہدہ (Designation)
✅ ضلع کا نام
✅ مختصر تعارف
📩 اپنی معلومات جلد از جلد ارسال کریں تاکہ تنظیمی باڈی کا بروقت اعلان کیا جا سکے۔
نائب صدر، ایم ایس ایف، تعلقو پنوعاقل، ضلع سکر
غلام مصطفیٰ مہر
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن فنکشنل صوبہ سندھ

Photos from MSF MUET SZAB KHP 's post 26/03/2026

حروں کے روحانی پیشوا اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اعلیٰ حضرت پیر صاحب پگارا سے جونیئر ذوالفقار بھٹو کی ملاقات، موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر سید محمد راشد شاہ، معظم علی خان عباسی ودیگر بھی موجود تھے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Khairpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Khairpur Mirs, Sindh
Khairpur