06/06/2026
تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AMS MEDIA, Political Party, Tehsil Gumbat, Kohat.
06/06/2026
تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
06/06/2026
مولانا محمد نبی حنفی صاحب
گران ملگرے سہیل اورکزی
امیر حنفی کاروان
مولانا محمد نبی حنفی صاحب
31/05/2026
الحمدللہ! 🌿
وادیِ تیراہ کے دلکش مقام سمبوگ میں استاذِ محترم جناب قاری امجد اسلام صاحب اور طلبۂ کرام کے ہمراہ سیر و تفریح کا یادگار موقع نصیب ہوا۔ فطرت کے حسین مناظر، اساتذہ کی رفاقت اور دوستوں کی محبت نے اس سفر کو مزید خوبصورت بنا دیا۔ اس یادگار لمحے میں پرچمِ نبوی ﷺ تھام کر محبتِ رسول ﷺ کے جذبات کو بھی تازہ کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذہ کرام کو سلامت رکھے اور ہمیں دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍
#سمبوگ
امیر محترم مولانا محمد نبی حنفی صاحب کو تمام آ نے والوں مہمانوں کوبمناسبت مبارک باد عیدالاضحی دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔ترجمان حنفی کاروان
ساڑے خو پہ ریشتیا لیوانے دے 😄😄😄
وائ اعتکاف تہ کینم۔
عیدالاضحیٰ مبارک " تمام عالم اسلام کو بالعموم اور حجاج کرام کو بالخصوص" محمد نبی حنفی " کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی پر خلوص مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں ،عبادتوں اور دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرمائے ،
نوجوان دیوبند حنفی کاروان
27/05/2026
امیر حنفی کاروان