District Labour Office Kohat

District Labour Office Kohat

Share

Our mission is to ensure the protection of labour rights, promotion of decent working conditions.

07/05/2026

ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر / اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر کی ہدایات پر ضلع کوہاٹ میں ایک اسٹون کرش پلانٹ کا اچانک دورہ کیا گیا۔ دورانِ معائنہ مختلف لیبر قوانین کی خلاف ورزیاں سامنے آئیں جن پر متعلقہ انتظامیہ کو فوری طور پر قانونی تقاضے پورے کرنے اور مزدوروں کے تحفظ، سیفٹی اقدامات اور رجسٹریشن سے متعلق ہدایات جاری کی گئیں۔

محکمہ لیبر مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا۔

07/05/2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر / ڈپٹی چیف انسپکٹر شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹس، ریسٹورنٹ، کا معائنہ کیا۔ دورے کے دوران مختلف لیبر قوانین کے تحت ورکرز سے متعلق ریکارڈ، اسٹیبلشمنٹ کی رجسٹریشن، ورکرز کی حاضری، چھٹیوں کا ریکارڈ، اوور ٹائم ریکارڈ، صفائی ستھرائی، اجرتوں کی بذریعہ بینک ادائیگی اور کم از کم اجرت پر عمل درآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
معائنے کے دوران کچھ قوانین کی خلاف ورزیاں پائی گئیں۔ ان خلاف ورزیوں پر ادارے کی انتظامیہ کو فوری اصلاح اور قانون کے مطابق عمل درآمد کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔ مزید برآں، مزید کارروائی کے لیے نوٹسز جاری کرتے ہوئے ادارے کی انتظامیہ کو دفتر طلب کر لیا گیا۔

01/05/2026
01/05/2026

• یکم مئی — یومِ مزدور
• مزدور ہمارے معاشرے کی طاقت ہیں
• مناسب اجرت اور محفوظ ماحول ہر مزدور کا حق
• لیبر قوانین پر عمل ہم سب کی ذمہ داری
• محفوظ مزدور، مضبوط پاکستان 🇵🇰

Photos from District Labour Office Kohat 's post 17/10/2025

In compliance with the directions of the Assistant Director Labour, Kohat, an inspection was carried out by Labour Inspector Muhammad Abdullah Khan to examine the observance of labour laws and working conditions at the establishment."

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

House #90 Street #2 Sector 4 KDA Kohat
Kohat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00