08/05/2026
Jumma Mubarak 🤲❤️
OFFICIAL PAGE OF ISF SUPERIOR UNIVERSITY LAHORE
08/05/2026
Jumma Mubarak 🤲❤️
28/04/2026
Long Live Resistance!
Free Imran Khan.
25/04/2026
اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
لوگ ملتے گئے، کارواں بنتا گیا۔
24/04/2026
اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ملتے گئے کارواں گیا
25اپریل یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف
03/04/2026
کل بروز جمعرات رہنما انصاف اسٹوڈنٹس شمالی پنجاب ملک نجم خان انشااللہ اپنے محبوب قائد عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ پہنچیں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ فاشسٹ اور مینڈیٹ چور حکومت اس آئینی و بنیادی حق کو تسلیم کرتی ہے یا ایک بار پھر رکاوٹیں کھڑی کرتی ہے۔حق کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، ختم نہیں کیا جا سکتا۔
03/04/2026
زنجیر میں جکڑا راجا میرا
اب بھی سب پہ بھاری ہے
30/03/2026
Free Imran Khan!
Free Hassan Niazi!
07/02/2026
اہم
تمام طلباء بالخصوص آئی ایس ایف راولپنڈی اور اسلام آباد کے نوجوانان کو مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت کی جانب سے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے سے متاثر افراد کیلئے امدادی کاروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور پمز اور پولی کلینک میں خون کے عطیات دینے کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔ تمام نوجوان، طلباء بڑھ چڑھ کر انسانیت کیلئے امدادی سرگرمیوں میں اپنا حصہ ڈالیں۔