06/06/2026
کرےگا مشکلیں دور
استحکام پارٹی کا منشور
Get updates about Pakistan Current Affairs
06/06/2026
کرےگا مشکلیں دور
استحکام پارٹی کا منشور
گلگت بلتستان جنرل الیکشن 7جون 2026،۔۔
عقاب کے نشان پرمہرلگائیں۔۔۔آئی پی پی امیدواران کو کامیاب کروائیں
این ایچ اے بہت جلد گلگت بلتستان میں سات نئی سڑکوں کی تعمیر کرے گا۔
05/06/2026
گلگت بلتستان جنرل الیکشن 7جون 2026،
عقاب کے نشان پرمہرلگائیں۔۔۔آئی پی پی امیدواران کو کامیاب کروائیں
بنیادی ضروریات کی فراہمی ہماری ترجیح،
سیاحت کے فروغ سے گلگت بلتستان کوخودکفیل بنائیں گے،
صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی گلگت بلتستان میں امیدواروں اورسیاسی عمائدین سے خصوصی گفتگو
گلگت بلتستان انتخابات 2026!!
گلگت بلتستان کی عوام کا انتخاب
جیتے گا عقاب
کرے گا مشکل دور استحکام پاکستان پارٹی کا منشور ❣️🦅
بلند پرواز، روشن مستقبل، 7 جون ووٹ صرف عقاب کو 🦅
خوش آمدید
چیئرمین استحکامِ پاکستان پارٹی
جناب عبدالعلیم خان صاحب
آپ کو سرزمینِ بلتستان، سکردو آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد اہلِ سکردو کے لیے باعثِ مسرت ہے۔ ہم آپ کے کامیاب دورے اور عوامی رابطہ مہم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
خوش آمدید عبدالعلیم خان صاحب!
سکردو آپ کا خیرمقدم کرتا ہے۔
ترقی اور خوشحالی ہمارا نصب العین ۔۔۔