Emo tions
" -�
" انسان تلخ نہیں ہوتے،
زندگی تلخ بنا دیتی ہے ��"
🖤
🔥
27/08/2021
تو پھر کس مرحلے میں ہیں آپ؟
عشق ، جدائی , تلاش یا انتظار؟🥀🖤
ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہے کہ آپ کون ہیں آپ کی اوقات کیا ہے،کتنی برداشت ہے آپ میں،کتنا ظرف ہے آپ میں کتنے رحم دل ہیں آپ کتنا غصہ ہے آپ میں درد کسے کہتے ہیں احساس کیا ہوتا ہے مانگنا کیا ہوتا ہے گڑگڑانا کیا ہو تا ہے جھکنا کیا ہوتا ہے گِرنا کیا ہوتا ہے آداب کیا ہوتے ہیں
اخلاق کسے کہتے ہیں خود سے تعارف کروانا سیکھاتی ہے محبت آپکو محبت کرنا سیکھاتی ہے محبوب سے ہی نہیں مخلوق سے بھی اور مخلوق سے جڑی ہر چیز سے بھی ۔۔!!
# محبت #
محبت کرنے سے پہلے کسی کے ساتھ 5 سال ریلیشن میں گزارنے سے پہلے اپنے گھروالوں اپنے والدین سے پوچھ لیا کریں وہ راضی ہو گے یا نہیں ۔۔۔۔!!!!!
اتنے برس بعد یاد آ جاتا ہے کہ والدین نہیں مان رہے۔۔۔تو ان کی فرمانبرداری میں ایک جیتے جاگتے انسان کو عمر بھر کے لیے زندہ مار دیا جاتا ہے ۔۔۔۔
اور خود بڑی فرمانبرداری سے ایک نیا رشتہ نبھانے چل پڑتے ہیں۔۔۔۔
اپنے والدین کے یہ فرمابردار لوگ ۔۔۔!!!
یہی فرمانبرداری ریلیشن میں آ نے سے پہلے دیکھا دیا کریں،پوچھ لیا کریں ،اجازت لے لیا کریں، کہ رضا مند ہو گے کہ نہیں ۔۔۔۔
چھوڑ کر زہنی مریض بنا دینا یہ کیسی محبت ہے ۔۔؟؟؟؟
ہر پل اذیت ،تحفے میں آنسو دینا عمر بھر کے لیے۔۔۔۔۔۔
یہ کیسی محبت ہوتی ۔۔۔!!؟؟؟؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
