Ali Abdullah Sansi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Abdullah Sansi, Government Official, Law Alliance 6 begum Road, Lahore.
دل کی آواز سنیں:بعض اوقات عقل خاموش ہوتی ہے اور دل صاف اشارہ دیتا ہے
جو کسی کا برا نہیں سوچتے ہیں اس کے ساتھ کبھی برا نہیں ہوتا ہے یہ میرے رب کا وعدہ ہے
جو دوست آپکے دشمنوں کے ساتھ بیٹھے اس سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے۔
اگر گھر میں پودے اور درخت لگائے جائیں تو بارش میں آپکا گھر ایسا خوبصورت لگتا ہے ، جتنا ہو سکے اپنے گھر اور اُس کے ارد گرد درخت لگائیں
سفر خوبصورت یادیں چھوڑتا ہے جو عمر بھر ساتھ رہتی ہیں
سچا دوست وہ ہوتا ہے جو دل سے آپ کا خیر خواہ ہو، آپ کی غیر موجودگی میں بھی وفادار رہے
منزل تک پہنچنے کا کوئی ایک جادوئی یا “آسان” راستہ نہیں ہوتا — لیکن سمجھداری، صبر، اور مسلسل محنت سے راستہ آسان ضرور بنایا جا سکتا ہے
حوصلہ افزائی کرنا سیکھیے
پریشان تو سب کرتے ہیں
جو بغیر کسی مطلب کے آپ کی مدد کرے، وہ سچا ہوتا ہے
مضبوط کردار کے لوگ شکایتں نہیں ،فیصلے کرتے ہیں۔جو اٽر کرتے ہیں
ویسے تو انسان خاک ہے
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 19:30 |
| Tuesday | 08:00 - 19:30 |
| Wednesday | 08:00 - 19:30 |
| Thursday | 08:00 - 19:30 |
| Friday | 08:00 - 19:30 |
| Saturday | 08:00 - 19:00 |
