20/05/2026
بارش اُس رات کچھ زیادہ ہی ہو رہی تھی۔
اتنی کہ گلی کے کھمبوں پر جلتی زرد لائٹس بھی دھندلی پڑ گئی تھیں۔
میں اپنی دونوں بیٹیوں کو سلا کر ابھی کچن میں چائے بنانے گئی ہی تھی کہ دروازے پر تین بار زور سے دستک ہوئی۔
ٹھک… ٹھک… ٹھک…
میرا دل ایک دم دھڑکا۔
رات کے تقریباً ایک بج رہے تھے۔
میں گھر میں اکیلی تھی۔
میرے شوہر دوسرے شہر کام کے سلسلے میں گئے ہوئے تھے۔
اور اس وقت ہمارے محلے میں کوئی بھی کسی کے گھر نہیں آتا تھا۔
میں نے ہمت کر کے کھڑکی کے پردے کے کونے سے باہر دیکھا۔
دروازے کے سامنے ایک عورت کھڑی تھی۔
سفید کپڑے…
بھیگے ہوئے بال…
اور ہاتھ میں ایک چھوٹا سا بچہ۔
میری سانس رک گئی۔
کیونکہ وہ عورت مجھے جانتی تھی۔
اس نے سیدھا کھڑکی کی طرف دیکھ کر کہا…
“سائرہ… دروازہ کھولو… پلیز…”
میں سُن ہوگئی۔
میں نے اسے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔
پھر وہ میرا نام کیسے جانتی تھی؟
بارش تیز ہوتی جا رہی تھی۔
بچہ اس کی گود میں مسلسل رو رہا تھا۔
میرے دل میں عجیب سی بےچینی ہوئی۔
میں نے آہستہ سے مین گیٹ کھولا۔
وہ عورت فوراً اندر آگئی۔
جیسے اسے کسی چیز سے خوف ہو۔
“پانی… تھوڑا پانی دے دیں…”
اس کی آواز کانپ رہی تھی۔
میں نے جلدی سے گلاس بھر کر دیا۔
وہ پانی پیتے ہوئے بار بار دروازے کی طرف دیکھ رہی تھی۔
“کیا ہوا ہے آپ کو؟”
میں نے ہمت کر کے پوچھا۔
اس نے میری طرف دیکھا۔
اور جو اگلا جملہ اُس نے کہا…
اُس کے بعد میرے ہاتھ ٹھنڈے پڑ گئے۔
“وہ لوگ مجھے مار دیں گے…”
“کون لوگ؟”
“جنہوں نے میرے شوہر کو مارا…”
کمرے میں اچانک خاموشی چھا گئی۔
صرف دیوار پر لگی گھڑی کی ٹک ٹک سنائی دے رہی تھی۔
میں نے محسوس کیا کہ اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔
بچہ بخار میں جل رہا تھا۔
“آپ پولیس کے پاس جائیں…”
وہ فوراً گھبرا گئی۔
“نہیں!”
اتنی زور سے چیخی کہ میری چھوٹی بیٹی کمرے سے اٹھ کر رونے لگی۔
میں اسے چپ کروانے اندر گئی۔
صرف دو منٹ۔
بس دو منٹ۔
جب واپس آئی…
تو ڈرائنگ روم خالی تھا۔
وہ عورت… غائب۔
بچہ… غائب۔
لیکن صوفے پر پانی کے قطرے ابھی بھی موجود تھے۔
میرا دل زور زور سے دھڑکنے لگا۔
میں نے پورا گھر دیکھا۔
واش روم… اسٹور… صحن…
کوئی نہیں تھا۔
تبھی میری نظر ٹیبل پر پڑی۔
وہاں ایک پرانی تصویر رکھی تھی۔
کالی سفید تصویر۔
میں نے کانپتے ہاتھوں سے اٹھائی۔
تصویر میں ایک عورت کھڑی تھی…
گود میں بچہ…
اور اُس کے ساتھ ایک مرد۔
نیچے تاریخ لکھی تھی۔
1998
اور تصویر کے پچھلے حصے پر صرف ایک جملہ تھا:
“اگر یہ عورت دوبارہ تمہارے گھر آئے…
تو اسے اندر مت آنے دینا۔
کیونکہ وہ زندہ نہیں ہے…”
اگر آپ ایسی ہی دلچسپ اور مزیدار کہانیاں اور حکایات پڑھنا چاھتے ھیں تو میری آئی ڈی کو فالو کر لیں۔
تحریر عظمیٰ تنویر
01/05/2026
Bye bye belly detoxify tea.
پیٹ کی اضافی چربی کو حتم کرے۔
پسلیوں کے نیچے جمی چربی کو حتم کرے۔
ھائز کی چربی کو گھلائے
ڈبل چن کو حتم کرتا ھے۔
جوڑوں کے درد میں مفید۔
بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرے
گرتے بالوں کو روکے
چہرے کی بے رونقی کو حتم کرے اور ایجنگ پراسس کو سلو کرے
جسم کو ڈیٹاکسیفایی کرتا ھے
گردے اور جگر کو صاف کرتا ھے۔
بلڈ پریشر اور شوگر کو نارمل کرتا ھے
PCOS اور ھارمونز کی پرابلم میں معاون۔
بنا کسی ڈائیٹ۔ بنا کسی ایکسرسائز۔
صحت مند طریقے سے اپنا وزن کم کریں۔
قیمت صرف 4000 روپے
پہلے دس کسٹمرز کے لیے وہ ہی پرانی قیمت 3300 وڈ ڈی سی۔
ود منی بیک گارنٹی
جلدی سے اپنا آرڈر بک کریں اور اپنی ویٹ لوز جرنی شروع کریں۔
30/04/2026
بچوں کا سکول چینج کروانا تھا۔ اسلیے میں نے رمضان میں ہی سکول بھیجنا چھوڑ دیا تھا۔
اس وقت غالباً سب بچوں کے سالانہ امتحانات ھو رھے تھے اور ھمارے امتحانات عید کے بعد شفٹ کر دیے گئے تھے۔
اور اسی دوران پورے ایک ماہ کی چھٹیاں آگئی تھیں شائید مارچ میں آئی تھیں (اللہ جانے اب تک تو بھول بھی گیا ھے سرکاری چھٹیاں آئی تھیں کوئی )
خیر اس ماہ میں نے فیس نہیں دی اور سکول چھڑوا لیا اگلے ماہ چھٹیاں حتم ھوئی تو سکول سرچنگ شروع ھوئی کافی سکولز میں پتہ کیا۔ میرے نزدیک سکول کا انٹرنیشنل ھونا یا مہنگا سستا ھونا لازم نہیں میرے نزدیک وہ سکول بہتریں سکول ھے جس میں بچوں کی بیس سہی بنے پڑھائی اچھی ھو۔
ھم نے چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے سکول میں وزٹ کیا۔ آخر ھم نے ایک سکول سیلیکٹ کر لیا شریف میموریل سکول۔
اب ٹیسٹ شروع ھوئے شریف میں۔
بچوں نے پریپ پوری پڑھی تھی عید کے بعد پیپر تھے سالانہ اور میں نے پیپروں سے پہلے چھڑوایا لیا تھا۔
اصولاً پریپ دوبارہ پڑھنی چاھئے تھی کیونکہ میرے پاس رزلٹ کارڈ نہیں تھا۔
اب جب ھم ٹیسٹ دینے گیے تو شریف سکول کی شریف سی انتظامیہ نے کہ دیا کہ آپ کے بچوں کا ٹیسٹ سہی نہیں آیا۔
نرسری کلاس میں جائیں گیں بچے۔ میں نے انکو ریکویسٹ کی کہ دیکھیں ایک سال میں خود ضائع کر رہی ھوں کہ آپ پریپ میں دوبارہ داخلہ دے دیں۔
تو اتنا کافی ھے اب بڑے بچے ھیں ماشااللہ نرسری میں تو نہیں نہ۔
لیکن انکو میری بات کی سمجھ نہیں آئی انہوں نے مجھے فیور دی کہ آپ دوبارہ تیاری کروا لیں
میں نے پھر مہینہ لگایا۔ اچھا ٹیوشن دیا خود بھی محنت کی۔ دن رات ایک کیا۔ میری خوشی کی انتہا نہ رہی جب بچوں نے مجھے ھر چیز بہترین لکھ کر دکھائی صبح ھم خوشی خوشی دوبارہ سکول گئے۔ بچے ٹیسٹ دینے اندر چلے گئے۔ اسی دوران اللہ جی نے میرے دل میں ڈالا کہ عظمیٰ وہ فلاں سکول بھی تو ھے۔ آج تک ھم نے اسکو چیک نہیں کیا باقی ھر سکول دیکھ چکی ھو۔ دیکھنے میں کیا حرج ھے چیک کرو۔
شریف سکول کے گارڈ کو بولا میرے بچے اندر ٹیسٹ دے رھے ھیں وہ ٹیسٹ دیکر آئیں تو باھر مت آنے دینا میں ذرا ساتھ والی شاپ سے جوس لے آوں۔
سیدھا گئی دوسرے سکول میں انکو جا کر ساری بات من و عن بیان کر دی۔ یہ بھی بتا دیا کہ بچے ٹیسٹ دے رھے ھیں شریف سکول میں۔
انہوں نے بولا آپ بچوں کو لے آئیں ھم دیکھ لیتے ھیں۔
میں واپس سکول گئی ابھی تک بچے ٹیسٹ ہی کر رھے تھے۔
ٹیسٹ دیکر نکلے تو میم نے پھر وہ ہی رزلٹ دیا کہ نرسری میں جائیں گیں۔ اس بار ھینڈ رائٹنگ کو ایشو بنایا کہ رائٹنگ اچھی نہیں ھے اسلیے پریپ میں نہیں جا سکتے۔
وھاں میری میم سے اچھی حاصی تلخ کلامی ھو گئی کہ اگر آپ نے رکھنا ہی نرسری میں تھا تو میرے دو ماہ آپ نے ضائع کیوں کئے آپ پہلے بتا دیتی۔
میم کہنے لگی ھمارا رول ھے یہ کہ جس کلاس میں آپ نے کہنا ھے ھم نے اس سے ایک کلاس پیچھے رکھنا ھے 🥴
بہرحال انہوں نے بولا کہ میں ھیڈ ماسٹر سے پوچھ کر آپکو بتاتی ھوں۔
میں رزلٹ کا ویٹ کئے بنا ہی وھاں سے اٹھ کر چلی آئی۔
سیدھا گئے دوسرے سکول میں بچوں کا ٹیسٹ ھوا۔
میں نے پریپ بولا سر کہنے لگے بچے ماشااللہ ون میں جائیں گیں دونوں نے بہت اچھا ٹیسٹ پاس کیا ھے۔
اور میں حیران پریشان کہ دو ماہ میں نے بچوں کے برباد کر دیے ھیں کہ پریپ میں داخلہ مل جائے جب مجھے بالکل امید حتم ھو گئی تھی اور اب ایک لمحے میں اللہ جی نے ایسی راہ کھول دی ھے ماشااللہ۔
میں ذھن بنا چکی تھی کہ عنایہ پریپ میں چلی جائے اور وردہ نرسری میں۔ لیکن ماشااللہ دونوں ون میں چلی گئی نئے سکول میں۔
ایڈمیشن ھوا۔ باھر آیے بکس نوٹ بکس یونیفارم اور باقی سامان لیا۔بیگز لئے۔
اور آج الحمدللہ بچے پہلے دن نئے سکول گئے ھیں۔ میرے بچوں کو اپنی دعاؤں میں بہت یاد رکھیے گا۔
میں بہت گناہگار ھوں لیکن اللہ جی نے مجھے وہ سکول عنایت کیا ھے جسکی میں نے خواھش کی تھی
1. بہتریں اور اچھا سکول۔
2. اچھا بہتیرن وسیع پلے گراؤنڈ
3. پلے ایریا۔ جھولے
4.کینٹین
5.اور مہربان کوالیفائید اسٹاف
6.strong discipline + English medium
7.گرلز بوائز الگ الگ کیمپس
الحمدللہ اللہ جی کا جتنا شکر ادا کیا جایے اتنا کم شکر الحمد للّہ
نئی ماؤں کے لیے ایک ایڈوائز
جب اپنے بچے کے پہلے سکول کا انتخاب کریں تو کچھ باتوں کو ذھن نشین کرلیں۔
آج کل ھر گلی محلے میں 20/30 بچوں کے ساتھ سکول بنا دیا جاتا ھے ایسے سکول گورمنٹ سے رجسٹر نہیں ھوتے اور نہ ہی پراپر سکول ھوتے ھیں۔ بلکہ اکیڈمی کہا جائے تو غلط نہیں ھوگا۔
یہ سکول آپکے بچوں کا صرف وقت برباد کرتے ھیں
ایسے سکولوں سے بچ کر رھیں۔ ھمیشہ ایسے سکول کا انتخاب کریں جس میں ایک کلاس میں کم و بیش 20/21 بچے ھوں کیونکہ بچوں کی صلاحیت نکھر کر تب سامنے آتی ھے جب کمپٹیشن ھو
جہاں کمپٹیشن ہی نہ ھو وھاں بچے نکھر ہی نہیں پاتے اللہ جی سب کے لئے آسانیاں پیدا کریں
اب ایک مشورہ دیں سر کہ رھے ھیں عنایہ بہت ذھین نے سمر ویکیشن کے بعد سیکنڈ ٹرم کے پیپرزھونگیں۔ پیپرز کے بعد عنایہ کو ٹو میں پروموٹ کر دیں گیں۔ کیا یہ فیصلہ سہی ھوگا؟؟؟؟
دوسرا مشورہ یہ دیں کہ چھوٹی بیٹی ابھی جون میں 6 سال کی ھوگی اسکو پریپ میں کراؤں یا اسکو بھی ون میں ہی رھنے دوں ؟
میں چاہ رہی ھوں پریپ میں جائے کیونکہ وہ چھوٹی ھے اس پر ون کا برڈن بہت زیادہ آجایے گا۔
مفید مشورے دیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
سلامت رھیں
عظمیٰ تنویر
25/04/2026
✨ Bye Bye Belly Detoxify Tea ✨
کیا آپ بھی بڑھتے ہوئے پیٹ، سائیڈ پر جمی چربی اور لوئر باڈی فیٹ سے پریشان ہیں؟ اب وقت ہے خود کو بدلنے کا 💚
ہم آپ کے لیے لائے ہیں Bye Bye Belly Detoxify Tea — قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار ایک خاص فارمولا، جس میں 30 سے زائد ہربز شامل ہیں۔ یہ چائے آپ کے جسم کو اندر سے صاف کرنے میں مدد دیتی ہے اور ایک صحت مند لائف اسٹائل کے ساتھ وزن کم کرنے کے سفر کو آسان بناتی ہے۔
🌿 فائدے:
✔️ پیٹ اور سائیڈ فیٹ کم کرنے میں مددگار
✔️ ٹانگوں اور بازوؤں کی اضافی چربی پر کام کرے
✔️ جسم کے درد خصوصاً جوڑوں کے درد میں آرام دے
✔️ نظامِ ہضم کو بہتر بنائے
✔️ جلد کو صاف اور فریش رکھنے میں مدد دے
✔️ جسم کو ڈیٹاکس کر کے فریش احساس دے
☕ استعمال کا طریقہ:
آدھا ٹی اسپون چائے دو کپ پانی میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ ایک کپ رہ جائے، پھر اسے پی لیں۔
✔️ صبح نہار منہ
✔️ رات سونے سے پہلے
(بہتر نتائج کے لیے دوپہر میں بھی استعمال کر سکتے ہیں)
💡 ٹیسٹ بہتر بنانے کے لیے:
لیموں یا خالص شہد شامل کر سکتے ہیں۔ یاد رکھیں مارکیٹ کا دو نمبر شہد اکثر چینی کا شیرہ ہوتا ہے جو وزن کم کرنے کے بجائے بڑھا بھی سکتا ہے۔
⚠️ احتیاط:
مقدار آدھا ٹی اسپون سے زیادہ نہ کریں، کیونکہ کچھ جڑی بوٹیوں کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔
🚫 کن کے لیے مناسب نہیں؟
حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی مائیں، یا وہ افراد جو کسی بڑی بیماری یا سرجری کے بعد ادویات لے رہے ہوں۔
🥗 پرہیز:
فاسٹ فوڈ، جنک فوڈ، تلی ہوئی اشیاء، میٹھے مشروبات اور کولڈ ڈرنکس سختی سے منع ہیں۔
🍽️ کیا کھا سکتے ہیں؟
گھر کا بنا ہوا ہر طرح کا کھانا — چاول، روٹی، پراٹھے، گندم، ہر قسم کا گوشت، مچھلی، انڈے، پھل، سبزیاں اور دالیں۔
💧 احتیاطی تدابیر:
✔️ روزانہ کم از کم 8 گلاس پانی لازمی پئیں (یہ چائے کے فوائد کو ایکٹیویٹ کرتا ہے)
✔️ ہلکی پھلکی ورزش اور واک کو معمول بنائیں
💯 ہم اپنے کسٹمرز کے اعتماد کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں، اسی لیے منی بیک گارنٹی بھی فراہم کی جا رہی ہے (شرائط لاگو)۔
📦 اس وقت صرف 5 پیک دستیاب ہیں
جلدی آرڈر کریں، اگلا بیچ ان شاء اللہ اگلے ہفتے تیار ہوگا۔
📩 آرڈر کے لیے نام، نمبر، ایڈریس اور پیمنٹ اسکرین شاٹ ان باکس کریں۔
03/04/2026
اسلام و علیکم
ویٹ لوز ڈی ٹاکسیفائی قہوہ الحمدللہ بہت محنت سے تیار کیا ھے میں نے ھنسی ھنسی میں پوسٹ کی تھی مجھے امید نہیں تھا آپ لوگ ایسا بہترین رسپانس دیں گیں ماشااللہ آرڈرز پر آرڈرز آرھے ھیں اور سب ایڈوانس پیمنٹ پر۔
سب سے پہلے آپ لوگوں کو ایک بات کلئیر کر دوں مجھ پر آپ لوگوں کا ایک روپیہ بھی حرام ھے یعنی اگر آپ کا وزن کم نہیں ھوتا تو آپ اپنی پوری رقم مجھ سے واپس لے سکتے ھیں۔ مین دوسرے لوگوں کی طرح دھڑا دھڑا اپنی پراڈکٹ کی شان میں قصیدے نہیں پڑھونگی۔
کہ یہ ایسی ھے ویسی ھے نہ ہی جھوٹے دعوے کہ ایک ماہ میں 15 سے 20 کلو کم ھوگا۔
سیدھی اور کھری بات ھے ایک ماہ میں آپ لوگ 5 سے 7 کلو کم ھونے کا ذھن بنا لیں۔
ویسے 9 سے 11 کلو کم ھو رھا ھے ایک ماہ میں۔
اب آتے ھیں میں نے 5 سے 7 کلو کیوں کہا ؟ کیونکہ ھم لوگ چائے کے بنا نہیں رہ سکتے دن میں دو تین کپ چائے لازم ھے وہ بھی چینی کے ساتھ۔
سالن بھی کھانا ھے چاول بھی کھانے ھیں کبھی کبھار فاسٹ فوڈ بھی ھوتی ھے۔ آئسکریم چاکلیٹ بھی ھوتی ھے۔ تو اس طرح ایک ماہ میں دو تین کلو ان چیزوں کی وجہ سے رک جاتا ھے۔
اگر ھم پراپر ڈائیٹ پلان کے ساتھ چلیں جیسے جنک فوڈ مکمل چھوڑ دیں۔
میٹھے مشروبات کولڈ ڈرنکس چھوڑ دیں۔
ھلکی ورزش کریں۔ 8/10 گلاس پانی کے پئیں تو ھمیں بہت زبردست رزلٹ ملتا ھے۔ مین چونکہ خود ھاؤس وائف ھوں اسلیے ان سب چیزوں کو مدنظر رکھ کر میں نے یہ ترتیب بنائی ھے۔
اب ھم جو گھر میں سارا دن والک کرتے ھیں بھاگتے پھرتے رھتے ھیں میڈیکل سائنس کہتی ھے یہ والی والک وزن کم کرنے کے لیے 0 ھے اسکو والک مانا ہی نہیں جاتا۔ 30 منٹ والک اسکو کہا جاتا ھے کہ ھم تیس منٹ تیز قدموں سے کسی کھلی جگہ چلیں جس سے پسینہ آئے یعنی کوئی پارک یا روڈ وغیرہ۔
امید ھے آپکو سمجھ آگئی ھوگی کہ ھماری گھر والی والک کسی گنتی میں نہیں 🥴
ایکسرسائز بھی ھم کر نہیں سکتے جتنی بچوں کے پیچھے بھاگ دوڑ ھوتی ھے رات کو تھک ھار کر بستر پر جاتے ھیں نیند بامشکل پوری ھوتی ھے کس طرح کریں ایکسرسائز۔
اسلئے آپ لوگوں کا وزن اتنی محنت کے بعد بھی بڑھتا ہی ھے کم نہیں ھوتا۔
ھم نے اپنی پراڈکٹ میں ساری جڑیں بوٹیاں اس حساب سے ڈال کر ایک بہترین بلینڈ تیار کیا ھے جو خوش ذائقہ بھی ھے اور بنا محنت کے آپکا وزن کم ھونا شروع ھو جایے گا۔
نہ ہی صرف وزن کم ھوگا بلکہ آپ کے جسم سے زھریلے مادوں کو باھر نکالے گا
یہ ایک تازگی بخش ہربل مشروب ہے جس میں 30 قدرتی اجزاء شامل ہیں جیسے گرین ٹی، ہلدی، دار چینی، مورنگا، زعفران وغیرہ۔
یہ وزن کم کرنے، خوبصورتی بڑھانے اور مکمل جسمانی صحت کے لیے تیار کیا گیا ہے — سب کچھ ایک ہی کپ میں۔
قدرتی طور پر وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے
میٹابولزم اور ہاضمہ بہتر بناتا ہے
جگر، گردوں اور نظامِ ہاضمہ کو ڈیٹاکس کرتا ہے
ہارمونز کو متوازن کرتا ہے اور PCOS میں مدد دیتا ہے
ایکنی اور جلد کی بے رونقی کم کرتا ہے
بالوں کی جڑیں مضبوط کرتا ہے اور بال گرنا کم کرتا ہے
بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے
جوڑوں کے درد اور کمزوری میں آرام دیتا ہے
اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے
توانائی، قوت اور مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے
اس میں شامل ھیں گرین ٹی، ادرک، دار چینی، سونف، اجوائن، لیموں کا چھلکا،
ہلدی (کرکیومن)، میتھی کے بیج، الائچی، لونگ،
ملٹھی، کلونجی، گڑہل کے پھول، گلاب کی پتیاں،
پودینہ، زیرہ، تیز پات، اشوگندھا، گلوئی،
ایلوویرا ایکسٹریکٹ، لیمن گراس، مورنگا، تلسی،
ڈینڈیلین روٹ، جائفل، سونف ستارہ (انیس)، زعفران،
کالی مرچ، زیتون کے پتے، السی کے بیج
جو بنا کسی سائیڈ ایفیکٹ کے آپ کے پیٹ کی کولہوں کی بازوں اور ٹانگوں کی چربی کو پگھلاتا ھے بنا کسی ھیوی ڈائیٹ کے۔ جو دل کرے کھائیں بس جنک فوڈ میٹھے مشروبات اور کولڈ ڈرنکس سے پرھیز کریں۔
قیمت ایک ماہ کا مکمل کورس 3000 روپے ڈی سی علیحدہ۔
استمال کا طریقہ دو کپ پانی میں آدھی ٹی اسپون چائے شامل کر کے اتنا پکائیں کہ ایک کپ پانی رہ جائے صبح نہار منہ اور رات کھانے کے بعد پئیں بہتر نتائج کے لئے دوپہر میں کھانے کے بعد بھی پی سکتے ھیں۔
کورس آپکو مکمل منی بیک گارنٹی کے ساتھ دیا جائے گا اپکا وزن کم نہیں ھوتا تو ھماری پراڈکٹ واپس کر کے اپنی رقم واپس لے لیجیے۔
جس نے آرڈر کرنا ھے آج ہی کریں تاکہ پیر والے دن آپکا آرڈر ڈسپیچ کر دیا جائے
اجکل میں پیکجنگ وغیرہ میں تھوڑا مصروف ھوں پھر آرڈر ڈیلویر ھونے میں دیر ھوگی۔
نوٹ: پچھلے ماہ یہ ہی چائے 2000 سے 2300 میں بن رہی تھی اس ماہ یہ ہی چائے 2700 سے 2900 کے درمیان بن رہی ھے فی الحال کسٹمر بنانے کے لئے میں نو پرافٹ نو لاس کے فارمولہ کو لیکر چل رہی ھوں اگلے ماہ انشاء اللہ پرائز بڑھا دی جائے گی تو تعاون کیجیے گا یہ صرف تعارفی قیمت ھے
نام کے بارے میں گائیڈ کریں سہی رکھا ھے یا تبدیل کروں