27/05/2026
Ejaz Alam Augustine
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ejaz Alam Augustine, Sector L, Phase 5, DHA Lahore (Pakistan), Lahore.
27/05/2026
24/05/2026
جب کارگردگی پر سوالات اٹھیں تو اپنے کاموں کو قوم کے سامنے ضرور رکھنا چاہیے، میں اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے 2018سے لیکر2022 تک کی جو بطور وزیر براے انسانی حقوق ،اقلیتی امور و بین المذاہب ھم آہنگی پرفارمنس ھے آپ کے سامنے رکھ رھا ھوں فصیلہ آپ نے کرنا ھے ،ایک بات ضرور یاد رکھیں میری ذات سے شاید آپ کو مسلہ ھو لیکن جو کام آپ کو اچھا لگے تعریف ضرور کریں ان تمام کاموں کی مصدقہ دستاویز ڈیپارٹمنٹ میں موجود ہیں!!
20/05/2026
A Charming Gathering, Respected Member of Khyber Pakhtunkhwa Assembly Askar Parvez, Bishop Abraham Daniel and family, Member of Punjab Assembly Shakeela Arthur Javed, Member of Punjab Assembly Tariq Gill.
19/05/2026
The National Lobbying Delegation for Minority Rights hosted a two-day national consultation, 'Towards Inclusive Legal Reforms,' focusing on Christian Personal Laws, on May 18-19, 2026, where I delivered a keynote address.
11/05/2026
ساھیوال سیوریج ورکر کی دوران ڈیوٹی ہلاکت ، دو افراد زندگی کی بازی ھارگے،اس سلسلہ میں ایم ڈی واسا سے بشپ ابراہام ڈنییل کے ساتھ ملاقات کی اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے انکوائری رپورٹ کا جائزہ لیا گیا اور غلط آیف آئی آر کے اندراج پر سوالات کیے گیے اور ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کی گیا!
معرکہ حق، کا پہلا سال مکمل ہونے پر گاسپل بیپٹسٹ چرچ، بشپ ہاوس ساہیوال میں منائی گئی، 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
تقریب کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر براے انسانی حقوق ، اقلیتی امور پنجاب اعجاز عالم آگسٹین(اقلیتی ایم پی اے) تھے،تقریب کا انعقاد بشپ ابراہام ڈنییل اور ان کی ٹیم نے کیا، اس موقع پر پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائیں کی گیی،اور کیک کاٹا گیا ،بشپ صاحب نے ملک و قوم کی سلامتی کے لیے اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر و پاک فوج کے لئے دعا کروائی،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Lahore
54910
