کون کون اس نعرے کا جواب دے گا؟
عقیدہ ختمِ نبوت 👑 ہماری شان، ہماری پہچان، اور ہمارے ایمان کی بنیاد ہے۔ تاجدارِ ختمِ نبوت.. زندہ باد، زندہ باد!
اللہ پاک ہم سب کو آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سچی غلامی اور سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Bilal Baig
Official Page Of Bilal Baig
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
✨صبح بخیر✨
04/06/2026
السلام علیکم
وقت اچھا ہو یا برا، اللہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا۔" ❤️
انسان بدل سکتے ہیں، حالات بدل سکتے ہیں، لیکن میرے رب کی رحمت اور اس کا ساتھ کبھی نہیں بدلتا۔ جب ہم ہر حال میں اس کا شکر ادا کرنا سیکھ لیتے ہیں، تو وہ ہمارے برے وقت کو بھی بہترین بدل دیتا ہے۔
جمعہ کا مبارک دن ہے، آئیے اپنے رب کے حضور دعا کریں کہ وہ ہمیں صبر، شکر اور توکل کی توفیق عطا فرمائے۔ آپ سب کو میری طرف سے جمعہ مبارک! 🕌✨
السلام علیکم
03/06/2026
دلوں میں دھڑکن، لبوں پر پکار... تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ پر جان بھی نثار!
جو جو اس عظیم نعرے کی تائید کرتا ہے، کمنٹ میں اپنی محبت کا اظہار ضرور کرے۔ لبیک یا رسول اللہ ﷺ!
پیج کی ریچ کم ہو گئی ہے، صرف 10 کمنٹس سے بہت مدد ہو جائے گی 💯
جزاك اللّٰه خيرًا
السلام علیکم
میرے پیج میں کون کون کس پارٹی کو سپورٹ کرتا ہے۔
حاضری لگوائیں۔۔؟
سات جون
گلگت بلتستان کون سی جماعت الیکشن جیت جائے گی کمنٹس میں جواب دے
03/06/2026
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کے لیے ایک جملہ
03/06/2026
یاﷲ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو لمبی زندگی اور استقامت عطا کر ، آمین!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Address
58810
