PAT Social Media

PAT Social Media

Share

Social Media Team of Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Daily News Updates

03/06/2026

معاشی استحکام کیلئے عوام دوست بجٹ ناگزیر ہے۔

عوام کو ریلیف دینے کیلئے کاروباری لاگت کو کم سے کم سطح پر لانا ہوگا۔

صنعت و تجارت کو سازگار ماحول فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

بجٹ سازی کے عمل میں تاجروں ، صنعت کاروں کی تجاویز کو شامل کیا جائے:

عوامی تاجر اتحاد کے زیر اہتمام پری بجٹ اجلاس میں تجاویز:

01/06/2026

قرض چڑھاؤ، حکومت چلاؤ
کی معاشی پالیسی آخر کب تک جاری رہے گی؟
حکومت کی جانب سے ہر اُس شے پر ٹیکس میں اضافہ کیا جا رہا ہے جو عام آدمی کی بنیادی ضرورت سے متعلق ہے، جس سے عوامی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے:

میاں ریحان مقبول
سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک

Mian Rehan Maqbool

27/05/2026

May Allah grant us mercy, sustenance, and happiness, and make us more sincere and grateful in life. Eid Mubarak


25/05/2026

On the 37th Foundation Day of PAT, we extend our greetings to all workers. Our struggle continues for justice, equality, and a welfare state based on constitutional supremacy.

25/05/2026

37ویں یومِ تاسیس پر کارکنان اور عوام کو مبارکباد۔ ہماری جدوجہد ایک ایسے پاکستان کے لیے ہے جہاں انصاف، مساوات اور عوامی اعتماد کی بنیاد پر فلاحی ریاست قائم ہو۔

سردار عمر دراز خان سیہڑ
سیکرٹری کوآرڈینیشن پاکستان عوامی تحریک

‎ ‎

25/05/2026

پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد۔ مضبوط بلدیاتی نظام، انتظامی اصلاحات اور عوام کا اعتماد ہی استحکام اور حقیقی خدمت پر مبنی نظام کی بنیاد ہیں۔

نور الله صدیقی
ترجمان پاکستان عوامی تحریک

25/05/2026

37ویں یومِ تاسیس پر کارکنان کو مبارکباد۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی، برآمدات کا فروغ اور مزدور کے حقوق کا تحفظ ہی مضبوط معیشت اور خوشحال پاکستان کی بنیاد ہے۔

راجہ زاہد محمود
نائب صدر پاکستان عوامی تحریک

‎ ‎

25/05/2026

پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد۔ توانائی بحران کا حل شفاف حکمرانی، اصلاحات اور قانون کی بالادستی میں ہے۔ استحکام ہی مضبوط معیشت اور خوشحال عوام کی بنیاد ہے۔

میاں ریحان مقبول
سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک

‎ ‎

25/05/2026

پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد۔ زرعی اصلاحات، شفاف حکمرانی اور منصفانہ وسائل کی تقسیم ہی مضبوط معیشت اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہیں۔

خرم نواز گنڈاپور
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک

25/05/2026

پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر کارکنان کو مبارکباد۔ ہماری جدوجہد اقتدار نہیں بلکہ ایک منصفانہ، جمہوری اور فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے ہے۔

قاضی زاہد حسین
مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

365 M, Model Town
Lahore
54700