Insaf Lawyer's Forum Pakistan Official

Insaf Lawyer's Forum Pakistan Official

Share

ILF Pakistan Is Lawyers Wing of Pakistan Tehreek-e-Insaf

15/06/2026

1 ہزار دن سے عمران خان کہاں ہیں؟
آج یہ سوال صرف ایک فرد کا نہیں، بلکہ ہزاروں آوازوں کا ہے۔
آئیں، 10 ہزار افراد کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر یہ سوال بلند کریں:
"1 ہزار دن سے عمران خان کہاں ہیں؟"
📍 مقام: اڈیالہ جیل
📅 تاریخ: 16 جون، بروز منگل
🕒 وقت: دن 3 بجے
آوازِ حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
آئیں، آئین، قانون اور عوام کے حقِ رائے دہی کے احترام کے لیے پرامن انداز میں اپنا مؤقف دنیا تک پہنچائیں۔
"1 ہزار دن سے عمران خان کہاں ہیں؟ آج قوم جواب مانگے گی!"

15/06/2026

اب نہیں تو کب؟
نکلیں گے ہم

بروز منگل دن 3بجے چلو چلو اڈیالہ چلو

13/06/2026

شفاقت امین سدھو ایڈووکیٹ اور ان کی فیملی کے ساتھ DHA کے غنڈوں اور قبضہ مافیا کی جانب سے ہونے والی زیادتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ آج وکلاء کے خلاف ایک منظم سازش کے تحت ان کے گھروں کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے، غیر قانونی گرفتاریاں کی جا رہی ہیں اور وکلاء پر دہشت گردی کے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔

صدر انصاف لائیرز فورم پنجاب چوہدری عرفان فیض کلار کی جانب سے پنجاب بار کونسل، پاکستان بار کونسل اور پنجاب بھر کی تمام بار ایسوسی ایشنز سے اپیل کرتے ہیں کہ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر اپنے پیشے کے وقار، آئین کی بالادستی اور وکلاء کے حقیقی مسائل کے حل کے لیے متحد ہوں۔

ایک مضبوط، باوقار اور متحد بار ہی وکلاء کے حقوق کی حقیقی محافظ بن سکتی ہے۔

وکیل کی طاقت اس کے اتحاد میں ہے، تقسیم میں نہیں۔

10/06/2026

انصاف لائرز فورم کسی گروپ، دھڑے یا ذاتی مفادات کے ایجنڈے کا حصہ نہیں۔ ہمارا مقصد صرف اور صرف قائد عمران خان کے نظریے، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔

ہماری وابستگی کسی شخصیت پرستی، کسی گروپ کی سیاست یا کسی گروپ کے ایجنڈے سے نہیں، بلکہ انصاف، اصول اور عمران خان کے بیانیے سے ہے۔ حق کی آواز بلند کرنا اور قانونی محاذ پر اپنا کردار ادا کرنا ہی انصاف لائرز فورم کا عہد ہے۔

18/05/2026

میں خود عمران خان کو 10 مارچ 2022ء کو ملنے گیا تھا، تب عمران خان نے امریکی خط صحافیوں کو دکھایا تھا۔ ہم نے قوم کو تب بتا دیا تھا کہ عمران خان کے پاس ایسے ثبوت موجود ہیں کہ ان کی حکومت گرانے کیلئے بیرونی مداخلت ہو رہی ہے۔ عمران خان کے دورہ روس پر پاکستان کی سول اور عسکری قیادت متفق تھے، لیکن بعد میں فوجی جرنیلوں نے اپنے مفادات کیلئے امریکہ کو قائل کیا کہ دورہ روس میں ہم نہیں چاہتے تھے کہ عمران خان روس جائے۔“ عمران ریاض خان

18/05/2026

‏سائفر کا منظر عام پر آنا اس وقت عالمی میڈیا پر سب سے بڑی خبر بن گیا ہے
‏ساری دنیا باجوہ کی بزدلی پر اور عمران خان کی بہادری پر رپورٹس بنا رہی ہے

18/05/2026

سائفر ایک حقیقت! ثابت ہوگیا

18/05/2026

جرائم پر بلیک میل کرو، بلیک میل نہیں کرسکتے تو خریدو، خرید نہیں سکتے تو سائفر لا کے حکومت گرا دو۔ عمران خان سچا تھا سچا ہے اور سچا ہی رہے گا۔ آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کیا۔

Photos from Insaf Lawyer's Forum Pakistan Official's post 22/04/2026

چیف آرگنائزر انصاف لائیرز فورم پاکستان انتظار حسین پنجوتھہ صاحب اور محمد عرفان فیض کلار ( صدر ILF Punjab) کی ہدایت پر میاں اکرم عثمان صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے 2 مئی کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لئے درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو جمع کروا دی گئی

19/04/2026

پشاور نشتر ہال میں ایک ننھے بچے کی پرجوش للکار نے ماحول کو حیران کر دیا
تم نام کیوں نہیں لیتے
عمران احمد خان نیازی
اس معصوم آواز نے وہاں موجود ہر شخص کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔🥰

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Office No 2, 1st Floor, 41 Lower Mall
Lahore
54000