زبیر احرار #ایثار #محبت #عمل
Hafiz Zubair Ahrar
Quran, Hadith, and daily Islamic reminders to inspire your faith.
آج بدھ کا دن ہے
ظہر سے عصر تک دعا کی قبولیت کا بہت اہم وقت ہے🌹
دعا کا اہتمام کریں اور اپنی دعا میں غــ😞ــزہ کے مظلومین کو یاد رکھیں
حقیقت تو یہ ہے ہم سب کلمہ پڑھنے والے مسلمان ہیں
الله تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں اور ہمیں دین حنیف ملت ابراہیم پہ متحد کر دے
الله تعالیٰ ہمارے دلوں کو جوڑ دے
ہم ایک دوسرے سے الله کی خاطر محبت کریں
بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہمیں گمراہ کن تعصب رکھنے والے ملاؤں نے
جنہوں نے فرقہ واریت کو فروغ دیکر
مسلمانوں کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا
ہمیں ہر طرح کے تعصب سے بالاتر ہو کر سب کو اپنا بھائی سمجھ کر ایک دوسرے کی اصلاح کی ضرورت ہے
اگر ٹیگ کریں گے تو نقصان اسلام کا ہے
حافظ زبیر احرار
امت کمزور پڑ جائے گی
اور نتیجۃً آجکل جیسے کافر یہودی عیسائی مشرک دنیاء بھر کے کافر
مسلمانوں کو لاوارث سمجھ کر
انکا خون بہا رہے ہیں
اور ہم ملکوں کے دفاع کا حصہ بنتے نظر آتے ہیں ناکہ اسلام کا
باقی ۔ واللہ اعلم باالصواب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
53720
