SUC Wasti punjab

SUC Wasti punjab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SUC Wasti punjab, Political organisation, Muslim town lahore, Lahore.

Photos from Jaffria Press Pakistan's post 06/06/2026
Photos from SUC Wasti punjab's post 24/05/2026

صوبائی قیادت شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب
سید ساجد حسین نقوی صوبائی صدر۔ شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب ،سید صفی الحسن شیرازی صوبائ جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب ،فوکل پرسن پنجاب قاسم علی قاسمی ۔سید آصف شیرازی نائب صدر شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب ،ڈپٹی سکرٹری ڈاکٹر ممتاز ،سید طاھر کاظمی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری , صدر ضلع جھنگ مولانا لیاقت سیال قمی،تحصیل صدر شور کوٹ مولانا کلیم عباس جعفری
کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد
تقریب حلف برداری شیعہ علماء کونسل ضلع ٹوبہ ٹیک
سنگھ نو منتخب ضلعی صدر سید سبطین رضا ممبر ضلعی امن کمیٹی ٹوبہ نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھایا اور یقین دھانی کروائ کہ وہ ملت جعفریہ کے حقوق کے حصول کی جدوجہد میں اپنا مثبت کردار ادا کرینگے
علماء کرام ،مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی
اور آخر پر ملک پاکستان کے لئے دعا خیر کی گئی

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Muslim Town Lahore
Lahore
42000