Imran Manj Official

Imran Manj Official

Share

PP#159

23/05/2026
23/05/2026

ایسی لیڈر ہوتی ہے جو اپنے ورکر کا درد سمجھے،
ہر مشکل میں ساتھ کھڑی رہے،
اور اپنے لوگوں کو کبھی اکیلا نہ چھوڑے۔
اصل قیادت خدمت، وفاداری اور احساس کا نام ہے۔

Photos from Imran Manj Official 's post 22/05/2026
Photos from Imran Manj Official 's post 09/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حلقہ انتخاب پی پی 159 سے آئے ہوئے معزز دوستوں اور ساتھیوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔
عوام کا جذبہ، محبت اور بھرپور اعتماد مسلم لیگ ن کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ ان شاءاللہ خدمت، ترقی اور عوامی فلاح کا سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

08/05/2026

وزیراعلیٰ کے حلقہ انتخاب پی پی 159 یوسی 243 میں سرباہ گارڈن میں سلیم صاحب کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور درجات بلند فرمائے۔
اللہ پاک اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Lahore
54050