Mian Muzafar Hussain PML-N

Mian Muzafar Hussain PML-N

Share

Tehsil Additional General Secretary PML-N
Senior Worker PML-N
Social Worker

05/06/2026
03/06/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) 4 جون یادگار چوک گلگت میں پاور شو کا مظاہرہ کرے گی۔

09/05/2026

‏بنیان مرصوص
ہمیشہ تیار ہیں ہم!

01/05/2026

وزیراعلی مریم نواز کا بیواؤں اور یتیموں کے لیے "وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ" کا آغاز

رحمت کارڈ کے ذریعے 50 ہزار مستحق بیواؤں اور یتیم بچوں کو فی خاندان کو 1 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ ( rahmatcard.punjab.gov.pk ) یا ہیلپ لائن 1077 کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں

Photos from Mian Muzafar Hussain PML-N's post 19/04/2026

"شعبہ صحبت میں خدمت کے نئے ریکارڈ"

♦: کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر نے پنجاب بھر میں 6 کروڑ 30 لاکھ افراد کی رجسٹریشن کرلی

♦: 2 کروڑ 10 لاکھ مریضوں کو فیلڈ ہسپتال، کلینک آن وہیلز سے طبی سہولتوں کی فراہمی

♦: پنجاب کے 4 ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں امراض دل کے مراکز / کیتھ لیب پر اجیکٹ کامیابی سے جاری

♦: 30 ہزار سے زائد مریضوں کو گھر بیٹھے انسولین، ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کی مفت ادویات فراہم

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

College Road
Lahore
54000