Awaam Raaj Tehreek
Ab Raaj kry gi Khalq-e-Khuda
Politics for the people, not the elite
#AwaamRaaj
آپ سب یاد کر کے بتائیں کہ کیا دنیا کی تاریخ میں کوئی کامیاب تحریک ایسی ہے کہ جس کا ابتداء میں لوگوں نے مذاق نہ اُڑایا ہو، جس پر خلق ہنسی نہ ہو، جس پر الزامات نہ لگے ہوں۔ لیکن جو لوگ اس سب کے باوجود اپنی جدوجہد جاری رکھتے ہیں پروردگارِ عالم انہیں ضرور کامیابی عطاء کرتا ہے۔
کچھ بھی ہو جائے، انشاء اللہ عام لوگوں کو تخت پر بٹھانے کی تحریک “عوام راج” ضرور کامیاب ہو گی، ایک دن آئے گا جب اس ملک میں مڈل کلاس راج کرے گی اور عام آدمی حکمران ہو گا۔
عوام راج زندہ باد ❤️
میں عمران خان، اُن کی فیملی اور چاہنے والوں سے معافی مانگتا ہوں۔
آپ نے دو سال میری فیملی کو کیا کچھ نہیں کہا، میں نے برداشت کیا۔ آپ نے ان فالو اور بلاک کرنے کی مہم چلائی، کوئی فرق نہیں پڑا۔ لیکن آج میں خود اپنی مرضی سے، اپنی انا کی قربانی دے رہا ہوں۔ آئیں پاکستان کا سوچتے ہیں۔
عمران خان نے 25 سال اس قوم کو گمراہ کیا ہے
پی ٹی آئی شخصیت پرستی کی طرف گامزن ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
