01/04/2026
ن لیگ کے %98 نوجوان ایسے ہیں جو بغیر کسی لالچ کے ن لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں
اور مجھے فخر ہے کہ ان میں سے ایک میں بھی ہوں
✌🔥🐅
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Muslim league noon, Political Party, .
01/04/2026
ن لیگ کے %98 نوجوان ایسے ہیں جو بغیر کسی لالچ کے ن لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں
اور مجھے فخر ہے کہ ان میں سے ایک میں بھی ہوں
✌🔥🐅
24/03/2026
پاکستان آج دنیا میں اپنی جگہ بنا رہا ہے، یہ شکر کا لمحہ ہے غرور کا نہیں۔ ہمیں عاجزی اختیار کرنی چاہیے اور اللہ سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ ہمیں درست راستہ دکھائے اور امتِ مسلمہ کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بن
24/03/2026
آپ کس کو ووٹ دیں گے؟
نمبر 1 — نواز شریف
نمبر 2 — عمران خان
اپنی رائے اور پسند کا اظہار کریں،
کمنٹ میں لکھیں آپ کا ووٹ کس کے ساتھ ہے
24/03/2026
23 مارچ ہمیں قراردادِ لاہور کی یاد دلاتا ہے، جب مسلمانوں نے الگ وطن کا عزم کیا -
یہ دن قائداعظم اور علامہ اقبال کی عظیم قیادت اور خواب کی علامت ہے
یہ صرف ایک دن نہیں بلکہ اتحاد، قربانی اور عزم کی پہچان ہے اللہ ہمارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے
پاکستان زندہ باد 🤲
#پاکستان
ڈی چوک میں باجیوں کی شلواریں لہرانے کا جہاں اور ہے
اور دشمن کی پوسٹوں پر 🇵🇰 جھنڈے لہرانے کا جہاں اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد
"23 مارچ یوم پاکستان"
"23 مارچ 1940 کے تاریخی دن، قراردادِ لاہور نے مسلمانوں کو وہ عزم بخشا کہ محض سات سال کی قلیل مدت میں 14 اگست 1947 کو ہمارے آباؤ اجداد قائداعظم محمد علی جناح کی بصیرت افروز قیادت میں ایک علیحدہ وطن پاکستان حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
قیامِ پاکستان کے بعد اپنی پروقار تاریخ میں ہماری قوم نے ہر آزمائش میں غیر معمولی جذبے اور عزم و ہمت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایک نوزائیدہ ملک سے جوہری طاقت تک کا ہمارا سفر استقامت اور آہنی عزم سے عبارت ہے۔ درخشندہ مستقبل کی جانب یہ سفر آج بھی جاری ہے۔
پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح کے تصورات کے مطابق ڈھالنے کے لیے ہمیں ثابت قدمی، انتھک محنت اور ایک اجتماعی لائحہ عمل کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے چیلنجز کے باوجود، الحمدللہ، ہم نے پاکستان کی معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ افراطِ زر کی شرح میں مسلسل کمی، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ اور مثبت اقتصادی اعشاریے درست سمت کا ثبوت ہیں۔
پرعزم اور متحد قوم جب ایک مقصد کے لیے ڈٹ جائے تو اسکے سامنے کوئی چیلنج ناقابلِ تسخیر نہیں رہتا۔ ہم لازوال جذبے، انتھک محنت اور مشترکہ جدوجہد کے ساتھ مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر جاری رکھیں گے۔ انشاء اللہ!
پاکستان زندہ باد!"
~وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کیجانب سے قوم کو یوم پاکستان مبارک
فیلڈ مارشل کا ہے پیغام ،سب سے پہلے پاکستان
سب سے پہلے پاکستان 💞 💞 🇵🇰 🇵🇰
"23 مارچ یومِ پاکستان"
سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کیجانب سے قوم کو یومِ پاکستان مبارک
مجھے فخر ہے میرا تعلق پاکستان مسلم لیگ نون سے ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا انشاءاللہ
اپ نواز شریف کو کہاں کہاں سے سپورٹ کر رہے ہو م
"نواز شریف کے چاہنے والے کمنٹ میں ایک لفظ ضرور لکھیں۔"
"غرورِ وقت کا رخ موڑنے والے ہم ہیں
جُھکے جو ظلم کے آگے وہ سر نہیں ہوں میں"
"وفا کی منزلوں سے گزر کر آئے ہیں، ہم وہ نہیں جو مشکل دیکھ کر راستہ بدل لیں۔ قائد کے ساتھ کل بھی کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور انشاء اللہ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔"