سيد سليم جھان شاھ

سيد سليم جھان شاھ

Share

Please Subscribe To My Channel

20/01/2026

بلوچستان کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت رکھیل شاہ صوفی القادری کی سالانہ 86ویں برسی 13 فروری سے درگاہ فتح پور شریف تحصیل گنداواہ ضلع جھل مگسی میں شروع ہو گی تین روز عرس کے دوران صوفیانہ محفل اور لنگر فی سبیل اللہ کا وسیع انتظام کیا گیا ہے

07/01/2026

سالانہ ورسی مبارک
حضرت سید صادق علی شاہ صوفی القادری

تاریخ 22/جنوری/2026

ورسی مبارک درگاہ فتح پور شریف کے سجادہ نشین حضرت سید سرفراز علی شاہ صوفی القادری کی سربرائی میں درگاہ فتح پور شریف میں بڑی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی جس میں اہل فقیر فقراہ و فنکاروں کو شرکت کی دعوت دیجاتی ہے

نوٹ
موسم کے لحاظ سے بستر اپنے ساتھ لائیں اور درگاہ عالیہ میں اسلحہ اور آتش گیر مادہ لانا سخت منح ہے مزید برآں سیکورٹی کے ساتھ تعاون کو یقینی بنائیں🙏🙏🙏

Want your business to be the top-listed Government Service in Larkana?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Larkana
77371