03/09/2025
Hussain Bux Gaad
Socialist
03/09/2025
24/12/2023
24-12-2023
اللّٰہ توبہ کرنے والوں سے بڑی محبت رکھتا ہے اور توبہ اسی سے کی جاتی ہے کہ مجھے پتہ ہو کہ انتہاٸی مہربان میرا خالق موجود ہے میں جب پیچھے پلٹوں گا توبہ کرکےوہ مجھے معاف کردے گا اگر آپ کو اس کریم النفس ہستی کا نہیں پتہ جو ہر وقت آپ کے گناہ معاف کرنے پہ تلا ہوا ہے یہ میں خود نہیں کہہ رہا اسی کا ارشادِ مبارک ہے ۔
اِنَّ اللّٰہَ یَغفِرُ الذُّنُوبَ جَمِیعًا
بے شک اللّٰہ جملہ گناہوں کو معاف کرنے والا ہے ۔ الذمر
یہ کس نے کہا کہ یہ بڑا ہے یہ چھوٹا ہے یہ وہ آیت ہے جس میں کوٸی تخصیص نہیں ہے ایک طرف کہتا ہے کہ میں توبہ کرنے والوں سے بڑی محبت کرتا ہوں اور ایک طرف کہتا ہے بے شک اللّٰہ جملہ گناہوں کو معاف کرنے والا ہے ادھر تمام گناہوں کی توبہ درج ہے اُدھر تمام گناہوں کی معافی درج ہے تو پھر کونسا غم ہے آپ کو اللّٰہ کے ساتھ ۔
But we have to pause to many stages .
دیکھو اہلِ یقین پہ آزماٸشیں آتی ہیں اور جو یقین نہیں رکھتے ان پہ عذاب آتے ہیں یہ بات یاد رکھنا جو خدا کو مانتے ہیں ان پہ صرف آزماٸش آتی ہے جو خدا کو نہیں مانتے ان پہ عذاب اترتا ہے جو یہ جرأت کرتے ہیں کیونکہ یہ کاٸنات میری اور آپ کی تخلیق نہیں ہے یہ سب تخلیقات اسی کی ہیں اور وہ پورا پورا تصرف رکھتا ہے ۔
از استاد محترم پروفیسر احمد رفیق اختر
مذہب خوف یا امید
10/02/2023
زلزلي جي 40 سيڪنڊ پھرين ھن شخص وٽ چار عمارتون ھيون ۽ 40 سيڪنڊ کان پوء ھن وٽ ڪجھ به نه رھيو ھٿ ۾ رکيل ماني به ڪنھن ٻين ھٿان مليس اي انسان ايترو غرور ۽ تڪبر نه ڪر ،آئون چاھيان ھڪ منٽ امير ڪري ڇڏيان توکي آئون چاھيان ھڪ منٽ ۾ فقير ڪري ڇڏيان ،،بيشڪ رب جنھن کي چاھي سائينcopy
28/11/2022
27/10/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Larkana
77150
