Chairman Dari Town Larkana

Chairman Dari Town Larkana

Share

Town Municipal Corporation Dari Town
All official updates will be published from this account.

02/06/2026

درخت صرف خوبصورتی نہیں، زندگی ہیں 🌳
لاڑکانہ میں بڑھتی ہوئی گرمی، ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ہر شہری اگر اپنے حصے کا ایک درخت بھی لگائے اور اس کی دیکھ بھال کرے تو آنے والی نسلوں کے لیے بہتر ماحول بنایا جا سکتا ہے۔

29/05/2026

عید کے موقع پر دڑی ٹاؤن کے صفائی عملے کی محنت کو سراہتے ہیں۔

تین دن تک انہوں نے مسلسل محنت کرتے ہوئے صفائی اور کچرا اٹھانے کے فرائض انجام دیے،

جس کے باعث سب کے لیے ایک محفوظ، صحت مند اور خوبصورت ماحول فراہم ہوا

Photos from Chairman Dari Town Larkana's post 29/05/2026

لاڑکانہ چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی خصوصی ہدایات پر دڑی ٹاؤن کمپلینٹ سیل کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مختلف یوسیز میں جانوروں کی آلائشیں اور دیگر بقایاجات اٹھانے کا کام عید کے تیسرے دن بھی بھرپور انداز میں جاری ہے، تاکہ عوام کو صاف ستھرا، صحت مند اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔

28/05/2026

لاڑکانہ چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی خصوصی ہدایات پر دڑی ٹاؤن کمپلینٹ سیل کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مختلف یوسیز میں جانوروں کی آلائشیں اور دیگر بقایاجات اٹھانے کا کام بھرپور انداز میں جاری ہے، تاکہ عوام کو صاف ستھرا، صحت مند اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Photos from Chairman Dari Town Larkana's post 28/05/2026

Under the special directives of Chairman Dari Town Larkana, Sardar Shahrukh Anwar Khan Siyal, the Dari Town Complaint Cell is actively carrying out the collection of animal offal and other waste materials in various Union Committees on the occasion of Eid-ul-Adha. This initiative is being conducted efficiently to provide the public with a clean, healthy, and improved environment.

Photos from Chairman Dari Town Larkana's post 28/05/2026

لاڑکانہ چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی خصوصی ہدایات پر دڑی ٹاؤن کمپلینٹ سیل کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مختلف یوسیز میں جانوروں کی آلائشیں اور دیگر بقایاجات اٹھانے کا کام بھرپور انداز میں جاری ہے، تاکہ عوام کو صاف ستھرا، صحت مند اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔

28/05/2026

لاڑکانہ ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی خصوصی ہدایات پر عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کے آلائشیں اٹھانے کے بعد دڑی ٹاؤن کے مختلف علاقوں کی سڑکوں کو عرقِ گلاب کے پانی سے دھویا گیا تاکہ لوگوں کو ایک صاف ستھرا خوشگوار اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Larkana?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dari Town Office Opposite Atta Turk Tower Main Airport Road Larkana
Larkana
77150