پریز رلیز لاڑکانہ
26-04-26
یوم تاسیس
پاکستان تحریک انصاف اور پاکستانی عوام کے ساتھ کے 30 سال مکمل ہونے کی خوشی میں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کی طرف سے ایک تقریب رکھی گئی
تقریب کی شروعات قلام پاک کی تلاوت سے کی گئی جناب عمران خان صاحب اور تمام پارٹی کے قیدیوں کی رہائی کے لییے دعا کی گئی
تقریب میں پاکستان تحریک انصاف ضلع لاڑکانہ کے تعلقہ باکرانی کے صدر امجد خان جتوئی سٹی لاڑکانہ کے عہدیدار ضمیر حسین شاھ جاوید علی عباسی
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کے عہدیدار عمران شمس ابڑو نعمان علی عباسی۔ اقرار بہٹو ۔ فہد کورائی ۔ عبدالرحیم شیخ ۔ سجاد جتوئی ۔ عبدالغفار کورائی ۔ شعبان علی ڈاہانی اور دیگر تعلقہ سٹی کے عہدیدار اور ورکرس نے شرکت کی
پاران۔محمد شعبان ڈاہانی۔انفارمیشن سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ
PTI Tigers Larkana official
youth motivation and social work
26/04/2026
عمران خان صاحب اور پاکستانی عوام کی سیاسی سفر کے 30 سال
17/04/2026
پريس رليز لاڙڪاڻو
اڄ تاريخ 2026-04-17 پاڪستان تحريڪ انصاف يوٿ ونگ ضلع لاڙڪاڻو جي عهديدارن جي گڏجاڻي ٿي
گڏجاڻي ۾ لاڙڪاڻو ضلع ۾ پاڪستان تحريڪ انصاف کي يوسي ۽ يونٽ تائين فعال ڪرڻ ۽ مختلف سياسي سماجي معاملن تي ڳالھ ٻولھ ڪئي وئي ۔
پاڪستان زندآباد
پاڪستان تحريڪ انصاف زندآباد
عمران خان زندآباد
پاران محمد شعبان ڏاھاڻي انفارميشن سيڪريٽري انصاف يوٿ ونگ ضلع لاڙڪاڻو
08/04/2026
پاکستانیوں کیا آپ تیار ہیں؟
08/04/2026
9اپریل کو ہم نے پوری دنیا کو بتانا ہے کہ پاکستان 2022 میں کہا کھڑا تھا اور آج کہاں ہے، 9 اپریل 2022 کو بیرونی سازش کے ذریعے جمہوری حکومت کا تختہ الٹا گیا۔ ہمیں لیاقت باغ پنڈی میں جلسے کی اجازت ملنی چاہیے، یہ ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، اگر جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جہاں روکا گیا وہی احتجاجی جلسہ کریں گے، واضح رہے احتجاج ایک دن تک محدود ہوگا، 9 اپریل کو اگر ہمیں لگا کہ یہ ہمارا گلا گھونٹ رہے ہیں، ہمیں بند گلی میں دھکیل رہے ہیں تو پھر لانگ مارچ سمیت پورے پاکستان میں احتجاج سمیت مختلف آپشنز پر غور ہوگا، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
Tehreek Insaf Youth Wing District Larkana
پریس رلیز لاڑکانہ
13-01-2026
پاکستان تحریک انصاف کے بہادر لیڈر جناب عمران خان صاحب کے اور مرکزی قیادت کے حکم پے پورے پاکستان کی طرح آج ضلع لاڑکانہ میں بہی انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی طرف سے اسٹریٹ موومینٹ کا آغاز کییا گیا ضلع لاڑکانہ شہر کے مختلف علاقوں اور بازاروں میں جناب عمران خان صاحب کا پیغام پہنچایا گیا
اسٹریٹ موومینٹ میں انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کے صدر ۔عمران شمس ابڑو ۔ ذیشان سومرو ۔ فحد کورائی اقرار بہٹو ۔ سجاد جتوئی ۔ نومان عباسی ۔ حامد مگسی ۔ زہیر ھلیو ۔ محمد ذیشان بہٹو ۔ محمد اسلم ابڑو
سبہی دوستوں نے اپنا بہرپور کردار ادا کییا ۔
جاری کرداہ ۔ محمد شعبان ڈاہانی ۔ انفارمیشن سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ
14/01/2026
پریس رلیز لاڑکانہ
13-01-2026
پاکستان تحریک انصاف کے بہادر لیڈر جناب عمران خان صاحب کے اور مرکزی قیادت کے حکم پے پورے پاکستان کی طرح آج ضلع لاڑکانہ میں بہی انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی طرف سے اسٹریٹ موومینٹ کا آغاز کییا گیا ضلع لاڑکانہ شہر کے مختلف علاقوں اور بازاروں میں جناب عمران خان صاحب کا پیغام پہنچایا گیا
اسٹریٹ موومینٹ میں انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کے صدر ۔عمران شمس ابڑو ۔ ذیشان سومرو ۔ فحد کورائی اقرار بہٹو ۔ سجاد جتوئی ۔ نومان عباسی ۔ حامد مگسی ۔ زہیر ھلیو ۔ محمد ذیشان بہٹو ۔ محمد اسلم ابڑو
سبہی دوستوں نے اپنا بہرپور کردار ادا کییا ۔
جاری کرداہ ۔ محمد شعبان ڈاہانی ۔ انفارمیشن سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ
23/12/2025
پاکستان تحریک انصاف ضلع لاڑکانہ
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کی مرکزی قیادت اور ریجنل قیادت کی مشاورت سے پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کے صدر عمران شمس ابڑو صاحب نے ضلع لاڑکانہ کے تحسیل اور سٹی کی تنظیم مکمل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دییے ہے
جاری کرداہ ۔ محمد شعبان ڈاہانی ۔ سیکریٹری انفارمیشن انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ
پریس رلیز لاڑکانہ
آج تاریخ 2025-11-21
لاڑکانہ میں تحریک تحفز آئینی پاکستان کی طرف سے 27 آئینی ترمیم کی مخالفت میں ایک پر امن ریلی کا انعقاد کییا گیا
جس میں پاکستان تحریک انصاف
مرکزی وہدتالمسلمین
اور سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کی ضلع لاڑکانہ کے رہنمائوں اور قارقونان نے بہرپور شرکت کی
13/10/2025
مبارکباد ۔
ہم پاکستان تحریک انصاف کے بہادر نوجوان سینئر رہنما اور سابق صدر
آ ایس ایف محترم سہیل خان آفریدی صاحب کو صوبہ خیبر پختون خواہ کا وزیری اعلا منتخب ہونے پے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں
منجانب ۔ پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ
08/10/2025
پریس رلیز لاڑکانہ
2025- 10 - 05
لاڑکانہ میں پاکستان تحریک انصاف ضلع لاڑکانہ کی طرف سے ہمارے بہادر قائد جناب محترم عمران خان صاحب کی جنم دن کے موقعی پے ایک تقریب منعقد کی گئی
تقریب میں محمان خاص پاکستان تحریک انصاف صوبہ سندہ کے نائب صدر محترم ایڈوکیٹ جاوید احمد بلیدی صاحب ضلع لاڑکانہ کے صدر ایڈوکیٹ محترم عبدالرئوف کورائی صاحب جنرل سیکریٹری منیر احمد مگٹیجو صاحب سٹی لاڑکانہ کے صدر ساجد علی بہٹو تعلقہ باکراٹی کے صدر امجد خان جتوئی صاحب انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کے صدر عمران شمس ابڑو صاحب
مدہر ونگ لائرس ونگ اور یوتھ ونگ کے تمام عہدیدار اور ضلع لاڑکانہ کے تمام ورکرس نے شرکت کی ں
پاران ۔ محمد شعبان ڈاہانی
سیکریٹری انفارمیشن انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
