28/05/2026
عیدالاضحیٰ
نوڈیرو 27 مئی 2026
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری و چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل لاڑکانہ محترم اعجاز احمد لغاری صاحب کو انکی رہائش گاہ گڑھی خدا بخش بھٹو میں ضلع لاڑکانہ کے پارٹی عہدیداران و معززين شہریوں اور پارٹی کے کارکنان عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے.
25/05/2026
لاڑکانہ 25 مئی 2026
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری و چیئرمین ڈسٹرکٹ لاڑکانہ محترم اعجاز احمد لغاری صاحب اور وائس چيئرمين ضلع کونسل و صدر تحصیل لاڑکانہ محترم اسد اللہ بھٹو صاحب کی لاڑکانہ آمد
پی پی پی تحصیل لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری الطاف حسین شیخ صاحب کی عیادت کرکے طبیعت معلوم کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل لاڑکانہ کے ڈپٹی جنرل سکریٹری امان اللّٰہ شاہانی، پیپلز یوتھ تحصیل لاڑکانہ کے سینئر نائب صدر خالد حسین فلپوٹو اور دیگر انکے ہمراہ تھے.