Mushtirka Ithad Loralai

Mushtirka Ithad Loralai

Share

Mushtirka Ithad loralai is a political organization in Loralai, Balochistan, Pakistan.

Photos from Mushtirka Ithad Loralai 's post 16/08/2023

لورالائی مشترکہ اتحاد ڈویژن قبضہ مافیا، کرپشن اور ڈویژن میں غیر جمہوری سیاست کے خلاف ایک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے جو لورالائی عوام کے لیے قابلِ فخر اقدام ہے ان کے ایسے تعمیری اقدامات کو تہہ دل سے پوری عوام سراہتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ وہ مزید ایجوکیشن،صحت،پانی،سڑکیں جو تاحال خستہ حالی کا شکار ہیں جن کا اس غیر جمہوری پارٹی نے پانچ سال سے ستیاناس کرکے رکھ دیا ہے کے بارے میں اقدامات اٹھائیں اور آج یہ بھی یاد دلاتا چلوں کہ مشترکہ اتحاد لورالائی ڈویژن کی جانب سےاسرار شہید امن فلاحی کمیٹی کو ایک عدد پروبکس گاڈی اپنے ذاتی جیب خرچ سے بغیر کسی منسٹری اور بغیر کسی احسان کے چابی ان کے حوالے کیا کمیٹی کارکنان کی خوشی قابل دید تھی کیونکہ تاریک راتوں میں گشت کرنے کے لیے انہیں گاڈی کی اشد ضرورت تھی جو کہ وہ مراد اللّٰہ تعالیٰ نے پوری کی اس قابل تحسین اقدام پراسرار شہید امن فلاحی کمیٹی کی جانب سے ڈاکٹر صالح محمد اتمانخیل ،ملک متین اتمانخیل، اعظم سگھر وال، اسلم اتمانخیل اور تمام مشترکہ اتحاد ڈویژن کے ممبران کا شکریہ ادا کیا ــــــ👏👏👏

Photos from Mushtirka Ithad Loralai 's post 18/07/2023

ڈاکٹر صالح اتمانخیل کے گھر میں اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف اقوام کے سربرہ نے شرکت کیا اور سب نے مل کر مشترکہ اتحاد لورالائی کے نام سے ایک سیاسی تحریک کی بنیاد رکھی ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Loralai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mushtirka Ithad Loralai Near Khyber Hujra Hotel
Loralai
84800