11/06/2024
Haji Ghaffar Kudezai
Goodness is about character,integrity,honesty,kindness,generosity,moral courage,and the like. More t
11/06/2024
18/12/2023
بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟" کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔" بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟" کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔ کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔" جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ "جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔" کمہار نے دوبارہ کہا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔" اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔" کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔" اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔ ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لیئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی
18/12/2023
ماشاء اللہ ۔ عوامی نیشنل پارٹی لورالائی کے ضلعی صدر ایڈوکیٹ منظور کاکڑ نے حلقہ پی بی 5 لورالائی کیلئے اپنے کاغذات باچا مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے پاس جمع کر دیئے ۔
08/03/2023
یونائیٹڈ بنک کے اعلیٰ حکام کی کارکردگی پر اظہار افسوس 0----------------------------------------------------------------------0 یونائیٹڈ بنک (یو ۔ بی ۔ ایل) کے اعلیٰ حکام نے میرا (حاجی عبدالغفار کدیزئی ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لورالائی ) گذشتہ دو ماہ سے پینشن روکے رکھا ہے کہ آپ فوت ہو چکے ہیں ۔ 20 ، فروری سے روزانہ کی بنیاد پر یونائیٹڈ بنک لورالائی برانچ جا رہا ہوں اور ان کے عملے کے توسط سے اعلیٰ حکام کو ثبوت ارسال کر رہا ہوں کہ الحمدللہ میں تا حال حیات اور صحت مند ہوں لیکن وہ کوئی بھی ثبوت ماننے کو تیار نہیں ہے ۔ گذشتہ 17 ، روز سے صرف یہ ثبوت پیش کر رہا ہوں کہ میں تاحال حیات ہوں بنک کے خلاف کوئی آواز بلند کی ہے نہ کاروائی کیونکہ منیجر میرا شاگرد اور دیگر عملہ لورالائی کے رہنے والے اور عزیز و اقارب ہیں ۔ انشاء اللہ 12 ، مارچ اتوار سے یونائیٹڈ بنک کے خلاف بھرپور آواز بلند کرنے کے ساتھ ساتھ عدالت سے بھی رجوع کروں گا ۔
01/03/2023
میرے گہرے دوست سابق تنظیمی ساتھی اور اوستہ محمد سے تعلق رکھنے والےاسحاق جمالی گذشتہ کافی عرصے سے سخت بیمار ہے اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل ہے تمام اساتذہ کرام اور مسلمانوں سے اپیل ہے کہ ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ۔ شکریہ
13/02/2023
لاہور ۔ جہانگیر جعفر کی جانب سے عشائیہ ۔
13/02/2023
لاہور ۔ رات کو گریٹر اقبال پارک آمد ۔
13/02/2023
لاہور ۔ دوستوں کے ہمراہ عجائب گھر آمد ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
