10/06/2026
ہمارے بھائی عمران امیر خان کا برین ٹیومر کا آپریشن ہے تمام ورکرز سے دعائے صحت کی اپیل کی جاتی ہے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing Mianwali, Political Party, Mianwali.
10/06/2026
ہمارے بھائی عمران امیر خان کا برین ٹیومر کا آپریشن ہے تمام ورکرز سے دعائے صحت کی اپیل کی جاتی ہے
03/06/2026
🤲🤲
01/06/2026
گلگت انشاء اللہ میرے کپتان کا
29/05/2026
27/05/2026
فرحان بلوچ صدر یوتھ ونگ ضلع میانوالی بہادری کی علامت 45 دن جیل کاٹنے کے بعد رہا ہوتے ہی پہلا نعرہ کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان زندہ باد
یہ صرف نعرے نہیں، یہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے خلاف اعلانِ بغاوت ہے
یہ اُن ضمیر فروشوں اور خاموش عدلیہ کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے جو سمجھتے ہیں کہ نوجوانوں کے حوصلے قید کیے جا سکتے ہیں
یاد رکھو!
زنجیریں صرف جسموں کو جکڑ سکتی ہیں، نظریات کو نہیں
ہر جیل سے ایک نیا انقلابی نکلے گا، ہر ظلم ایک نئی مزاحمت کو جنم دے گا
“جو ڈرتے نہیں زنجیروں سے،
وہی تاریخ بدلتے ہیں!” ⚔️
11/05/2026
Bahadar Khan
Tariq Iqbal Khan