دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں
میاں منافقت سب سے بڑا تماشہ ہے
ZAFAR IQBAL
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZAFAR IQBAL, Social service, Mianwali.
13/06/2026
09/06/2026
یہ مکمل حقائق کیں اور سی سی ڈی اور بالخصوص ڈی پی او میانوالی سے اپیل ہے میانوالی کو کراچی نا بننے دیا جائے کرائے کے قاتلوں کے لیے زیرو ٹالرنس ہونی چاہیے جو کرائے پر دوست کو دھوکے سے مار کر نہر میں پھنک دیں اور خدا کے کام دیکھیں لاش کے ساتھ کتنا وزن پتھروں کا ڈالا گیا لیکن کہتے ھیں نا قتل نہی چھپتا لاش تیر پڑی ورنہ کبھی پتہ ہی نا چلتا لاش کہاں گئ عمران کدھر گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
