شہزاد میڈیا سیل

شہزاد میڈیا سیل

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شہزاد میڈیا سیل, Azad kashmir Muzaffarabad, Muzaffarabad.

Official Media Cell Page Former Minister Azad Jammu and Kashmir Chaudhary Shazad Mehmood Advocate
لچھراٹ مظفرآباد آزادکشمیر
دستور ہمارا عزت ہے
منشور ہمارا خدمت ہے
انشاء اللہ لچھراٹ کو پوری ریاست کیلئے رول ماڈل بنائیں گے

Photos from ‎شـہزاد میڈیا سـیل لـچھـراٹ‎'s post 31/05/2026
Photos from ‎شہزاد میڈیا سیل‎'s post 30/05/2026

مسلم کانفرنس کے رہنما امیدوار اسمبلی حلقہ لچھراٹ محترم سید یاسر حسین نقوی صاحب کی قائد لچھراٹ سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب سے ملاقات۔ عید الاضحی کی مبارک باد پیش کی۔ بعد ازاں حلقہ لچھراٹ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Photos from ‎شہزاد میڈیا سیل‎'s post 30/05/2026

یونین کونسل گھن چھتر
کمشنر مظفرآباد بدر منیر صاحب کے بھائ اور ڈسٹرکٹ کونسلر ندیم ممتاز میر صاحب چچا مرحوم کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے الفاتحہ کہی ۔ اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

26/12/2025

سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب کا اہم ویڈیو بیان
۔
۔
۔
مہاجر کیمپ مانکپیاں میں شارٹ سرکٹ کے باعث متاثر ہونے والے خاندانوں کے لیے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر جناب فیصل ممتاز راٹھور صاحب اور دیگر متعلقہ حکومتی نمائندوں سے گزارش ہے کہ متاثرین کی بحالی اور نقصانات کے ازالے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

Photos from Shazad Media Cell Lachrat Muzaffarabad AJK's post 25/12/2025

مانکپیاں کیمپ: سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب کی محترم فاروق صاحب کی والدہ محترمہ کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ اللہ پاک مرحومہ کی کامل بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

24/12/2025

خان پور دبن: سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب نے قاری جہانگیر قریشی صاحب کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی گئی۔

24/12/2025

سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب نے یونین کونسل نوراسیری کے گاؤں کارکہ چمٹہ کے معروف سیاسی و سماجی رہنما، سابق ممبر چوہدری کالو صاحب مرحوم کی قبر پر حاضری دی۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

22/12/2025

امبور مظفرآباد
سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب چوہدری سلیم کسانہ صاحب ممبر چوہدری نسیم کسانہ صاحب کی والدہ محترمہ کی عیادت کر ریے ہیں
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

Photos from Shazad Media Cell Lachrat Muzaffarabad AJK's post 22/12/2025

قابلِ احترام اہلیان یونین کونسل نوراسیری کی سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب سے ملاقات
ممبر ضلع کونسل محترم میر نصیر جیلانی صاحب
چیئرمین یو سی شاہد شہزاد مغل صاحب بھی ہمراہ موجود تھے

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Azad Kashmir Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100