نا جائز لیگ اس وقت کشمیریوں کی سب سے بڑی دشمن ہے اگر وہ اپنی ہٹ دھرمی سے پچھے ہٹ جاتی تو یہ جو آئے روز پاکستانی فورسز کی طرف سے پر امن شہریوں کا خون نہ بھایا جاتا آج بھی راولاکوٹ کے اندرخون کی ہولی کھیلی گی رانا ثناء اللہ جیسے بے غیرت شرابی جس پارٹی میں ہوں اس کی ترجیحات کیا ہو سکتی ہیں یہ بےغیرت اسٹیبلشمنٹ کا کتا جیسے وہ بولتے ہیں ایسے ہی بھونکتا ہے
Leepa green valley
لیپا ویلی آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیوں میں سے ایک وادی ہے جو مظفرآباد سے سو کلومیٹر فیصلے پر واقع ہے.
پاکستانی رینجرز نے راولاکوٹ میں ایک اور شہری کو شہید کر دیا اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان ظالموں کو نیست نابود فرمائے
لاؤ ترازو تول کے ویکھو
سادا پلا پاری ہے
۹ جون
یوم جنون
اسلام وعلیکم
میری تمام غیرت مند کشمیری بھائیوں سے التماس آج کے دن نکلو عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر اگر آج نہیں نکلو گے تو یاد رکھنا آپ کی آنے والی نسلیں باغی نہیں غلام پیدا ہوں گی لہزا اس غلامی سے جان چھڑوانے کے لیے آج باہر نکلو اور اپنا خق ان دلوں سے چھین کر لو
#چلو چلو مظفرآباد چلو
شاہ رگ کاٹ دی گئی
😭😭 کشمیر لہو لہوان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Address
Muzaffarabad
