Pattoki Phool Nagar پتوکی پھول نگر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pattoki Phool Nagar پتوکی پھول نگر, Pattoki.
بکرا منڈی پتوکی میں بکروں کی قیمتیں چیک کریں
04/09/2024
اظہر الحق سکائی نیوز الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا تحصیل پتوکی (چوہدری مقدر حسین گروپ)
03006544015
شہزاد رحمت آج نیوز اینڈ این این آئی نیوز ایجنسی
04/09/2024
کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں.
پتوکی میں اے سی کمپریسر پھٹنے کے واقعہ میں ایک اور زخمی بچہ دم توڑ گیا افسوس ناک واقعے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی
عامر علی ملک نمائندہ میٹرو ون نیوز الیکڑانک و پرنٹ میڈیا تحصیل پتوکی (چوہدری مقدر حسین گروپ)
03014657422
*Headline Metro one news 3:00pm*
پتوکی کچہری میں پیشی پر آنے والے باپ اور بیٹے مخالفین نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
عامر علی ملک نمائندہ میٹرو ون نیوز الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا آفس سیکرٹری تحصیل پتوکی(چوہدری مقدر گروپ)
پتوکی کے نواحی علاقہ پرتاب گڑھ کے رہائشی کی تھانہ منڈی عثمان والا کی حدود راجووال سے دو لاشیں برآمد لاشوں کی سناخت پتوکی کے علاقہ وآں آدھن کے رہائشی دو بھائیوں رانا عمران اور رانا عرفان کے نام سے ہوئی
عامر علی ملک نمائندہ میٹرو ون نیوز الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا آفس سیکرٹری تحصیل پتوکی(چوہدری مقدر گروپ)
پتوکی میں فلاحی تنظیم فیضانِ طیبہ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام محفلِ میلاد کا انعقاد ہوا، پروگرام میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی- شرکاء کو عمرے کے دو ٹکٹ اور قیمتی گفٹ بھی دئیے گے
عامر علی ملک نمائندہ میٹرو ون نیوز الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا آفس سیکرٹری تحصیل پتوکی(چوہدری مقدر گروپ)
02/06/2024
خسرہ ایک جان لیوا اور متعدی بیماری ہے اور پانچ سال کی عمر تک کے بچوں نے تیزی سے پھیلتی ہے۔ اس جان لیوا بیماری کی علامات اور دیگر معلومات جانیے اور اپنے اس پاس کے لوگوں کو بھی اگاہ کریں تاکہ بچوں کو خسرہ اور دیگر موزی امراض سے محفوظ بنایا جا سکے۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی اسلم بھٹی نے زاہد ہاؤسنگ سکیم گھر سے لاپتہ ہونے والے 8سالہ بچہ کو سرچ آپریشن کے بعد بچہ والدہ کے حوالہ کردیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
