#مــــــــــارخــــــــــور
Federal Constabulary
❤. Federal Constabulary ❤
19/06/2026
السلام علیکم صبح بخیر
جمعہ مبارک
FHQ Do
QRF CAMMANDO
افسوسناک خبر ۔۔۔مردان / تربیتی طیارہ حادثہ
کاٹلنگ روڈ پر جبر نہر کے قریب ایک تربیتی طیارہ گر کر حادثے کا شکار ہوا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں سوار 2 اہلکار موقع پر شہید ہو گئے، جبکہ حادثے کے نتیجے میں 2 راہگیر شدید زخمی ہیں
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔
ریسکیو اہلکار امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات اور تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔
افسوسناک خبر
سنٹرل کرم میرباغ میں سیکیورٹی فورسز اور ایک مسلح تنظیم کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 36 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ سول آبادی پر مارٹر گولے گرنے سے خواتین سمیت تین شہری شہید ہوگئے ہیں۔
اس دوران ایک خاتون کو دل کا دورہ پڑا، جس کے نتیجے میں وہ انتقال کر گئیں۔
💪💪💪
Pakistan Hamesha Zinda bad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پشاور لہو لہان
پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی پوسٹ پر دہشت گردو کا بزدلانا حملہ ، 8 جوان شہید 🇵🇰💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
