عمران حان کا وفادار ساتھی جو ہر مشکل وقت میں فرنٹ لاین پر ہوتا تھا
Muhammad Khalid Khurshid Khan
Imran Khan ،
PTI Pindyali Media Cell
پاکستان تحریک انصاف پنڈیالی کا آفیشل فیس بک پیج کو لائک اور شیئر کریں
اللہ پر پورہ ایمان ہے
Junaid Akbar Khan
Imran Khan
پی ٹی آئی پنڈیالئ سینئر قیادت کا آئندہ سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت
Junaid Akbar Khan
Atif Khan
افسوس 😭
بابا جی کو کسی نے جعلی نوٹ دے کر قربانی خریدا ہے یہ حالت ہے ہمارے مسلمان معاشرے کی افسوس کیا اس طرح کی لوگوں کی قربانی قبول ہوگی
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند اور سابقہ امیدوار پی کے 67 حافظ رحیم شاہ مہمند کا کمر توڑ مہنگائی اور عمران خان کی رہائی کے حوالے سے منعقدہ احتجاج سے اظہار خیال
Rahim Shah Mohmand
GreatestHighlights
21/05/2026
یہ آخر کون سی جنگ ہے جہاں قلم اور کتاب اٹھانے والے معصوم بچے نشانہ بن رہے ہیں؟ کب تک ہمارے گھروں، سکولوں اور مستقبل کو بارود کے زور پر یونہی روندا جاتا رہے گا؟
باجوڑ (شاہی تنگی) میں ڈرون حملے میں دو معصوم طالب علموں کی شہادت انتہائی افسوسناک اور دل چیر دینے والا واقعہ ہے۔ حالتِ جنگ میں بھی بچوں کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں۔ مارٹر گولوں اور ڈرون حملوں سے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کی صریح خلاف ورزی اور ناقابلِ قبول ہے۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان
26November
کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے حافظ رحیم شاہ مہمند کا حطاب
انشاءاللہ نیکسٹ ایم پی اے پی کے 67 لوئر مہمند فخر مہمند رحیم شاہ مہمند کا وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمد سہیل خان آفریدی سے وزیراعلی ہاؤس پشاور میں اہم ملاقات اہم سیاسی امور پر بات چیت
مشر سجاد خان مہمند اور ڈاکٹر مجید بھی ان کے ہمراہ تھے
Rahim Shah Mohmand Zalmi
15/02/2026
سینئر راہنما و سابقہ امیدوار براۓ صوبائی اسمبلی حافظ رحیم شاہ مہمند ،چیئرمین ڈاکٹر مجیداللہ اور فخر عالم کیساتھ صوابئ دھرنے میں موجود
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
