Liaqat Ustaz Jalsai

Liaqat Ustaz Jalsai

Share

Member of Islakhi Jirga

➡️ Secondary School Teacher
➡️ President All Teacher's Association, teh.lahore
➡️ Educationist
➡️ President Jalsai Teacher's Society
➡️ Grand Islahi Jarga Member
➡️ Brother of Late Sher Zaman Sher
➡️ Social Worker
➡️ AIOU Tutor

04/06/2026
01/06/2026

پانچ جون اسلام اباد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ایک عظیم الشان احتجاج ہونے والا ہے تمام سرکاری ملازمین خصوصاً اساتذہ اس میں ضرور شرکت کریں۔
چیئرمین نوید گل ہزار خوانی صدر آل ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا

Photos from Liaqat Ustaz Jalsai's post 01/06/2026

حاجی لیاقت علی خان صدر جلسئ ٹیچرز سوسائٹی و آل ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل لاہور کی قیادت میں جلسئ ٹیچرز سوسائٹی کے نمائندہ وفد کی گورنمنٹ مڈل سکول جلسئ کا خصوصی دورہ۔

ہیڈ ماسٹر لعل محمد صاحب و جملہ سٹاف سے مختلف ایشوز پر تفصیلی تبادلہ خیال۔

| |

Photos from Liaqat Ustaz Jalsai's post 01/06/2026

حاجی لیاقت علی خان صدر جلسئ ٹیچرز سوسائٹی و آل ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل لاہور کی قیادت میں جلسئ ٹیچرز سوسائٹی کے نمائندہ وفد کی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جلسئ کا خصوصی دورہ۔
پرنسپل ثناء اللہ صاحب سے مختلف ایشوز پر تفصیلی تبادلہ خیال۔

آپنے بھائی پرنسپل ثناء اللہ صاحب و جملہ سٹاف کے تعاون کا بہت بہت شکریہ ، اللہ سلامت رکھے۔ آمین

| |

Photos from Liaqat Ustaz Jalsai's post 31/05/2026

گاڑیوسفی : سرپرستِ اعلیٰ آل ٹیچرز ایسوسی ایشن حیدر زمان خان کی طرف سے عشائیہ میں آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی خصوصی شرکت۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

V. P۔O Jalsai, Tehsil Lahor, District Swabi KPK
Peshawar

Opening Hours

09:00 - 17:00