12/06/2026
علم سے مالا مال جمعیت
Literature Drive
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ اسلامک سنٹر جامعہ پشاور
The old page is suspended by Facebook. Follow the new official page of Islami Jamiat Talaba University of Peshawar.
12/06/2026
علم سے مالا مال جمعیت
Literature Drive
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ اسلامک سنٹر جامعہ پشاور
11/06/2026
جب بات ہو تعلیم کی تو جمعیت ہے ہم سفر
Admissions are Open: Undergraduate Degree Program (Fall-2026)
For details, visit: http://www.uop.edu.pk/news/?q=4122
ناظم جامعہ برادر وقاص احمد۔۔۔
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کوبام جامعہ پشاور۔۔۔
27/05/2026
Eid-ul-Adha Mubarak
The fundamental philosophy of this Eid is ultimate sacrifice, sincerity, and submission to Allah—the legacy of Prophet Ibrahim (AS).
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
It is a call to submission, patience, and devotion.
May Allah grant peace, freedom, and protection to the entire Ummah, and make this Eid a source of relief, strength, and unity for the oppressed.
Wishing a blessed Eid-ul-Adha to all Muslims around the globe.
Waqas Ahmad president Islami Jamiat Talaba University Of Peshawer
26/05/2026
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور عیدالاضحیٰ کے موقع پر جامعہ پشاور کے ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہوں اور پنشن کی بروقت عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
بروقت تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی ہر ملازم اور پنشنر کا بنیادی اور قانونی حق ہے، جبکہ عید جیسے مقدس موقع پر ہزاروں خاندانوں کا مالی مشکلات اور ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا افسوسناک امر ہے۔ جامعہ کے اساتذہ، ملازمین اور پنشنرز ہمیشہ ادارے کی خدمت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس لیے ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جانا چاہیے۔
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور حکومتِ خیبرپختونخوا اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتی ہے کہ جامعہ پشاور سمیت صوبے کی سرکاری جامعات کو درپیش مالی بحران کے مستقل حل کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ ملازمین اور پنشنرز کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
وقاص احمد
ناظم
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور
سٹڈی سرکل حلقہ اسلامک سنٹر جامعہ پشاور
21/05/2026
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے تحت سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ سٹڈی سرکل ناظم حلقہ برادر عبدﷲ عامر نے کنڈکٹ کیا۔
"موضوع: IT Careers | Opportunities | Roadmaps
اسلامی جمعیت طلبہ کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ جامعہ پشاور
19/05/2026
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ اسلامک سنٹر کے تحت سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ سٹڈی سرکل ناظم جامعہ پشاور برادر وقاص احمد نے کنڈکٹ کیا۔
"موضوع: "The Mission of Life"
اسلامی جمعیت طلبہ شیخ زائد اسلامک سنٹر جامعہ پشاور
18/05/2026
JOIN US FOR
A comprehensive discussion on
THE MISSION OF LIFE
• Beyond rituals
• Beyond survival
• Beyond an ordinary life
• Towards purpos
• Towards collective change
• Towards establishment of Deen.
• A journey from passive belief to conscious action.
19 May 2026 | Tuesday | 11:00am
Islami Jamiat Talaba SZIC University Of Peshawer